آیت الله علم الهدی

ٹیگس - آیت الله علم الهدی
آیت الله علم الهدی:
مشهد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: عراق و ایران کی دو ملتوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی ناکام کوشش ، اقتصادی میدانوں میں ایران و عراق کے درمیان روکاوٹ ایجاد کرنا اور مشھد جیسے شھروں کے تقدس کو پائمال کرنا دشمن کی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437034    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

خبر کا کوڈ: 429488    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

خبر کا کوڈ: 429488    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

آیت الله علم الهدی:
خراسان صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے نے بیان کیا : فردی مسائل میں مومن آزاد ہے کہ ہر وہ مرجع جس کو وہ عالم جانتا ہے اس کے فتوے پر عمل کرے اور اس سلسلہ میں حجت شرعی موجود ہے لیکن سماجی و معاشرے کے مسائل میں ہم لوگوں پر واجب ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کی اطاعت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429082    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

خبر کا کوڈ: 428874    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

آیت الله علم الهدی:
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے کہا: سیاست کے میدان میں کسی بات کا خوف نہ کریں ، امیرمؤمنین علی ابن طالب(ع) جب جنگ صفین میں حضرت امام حسن مجتبی(ع) کو شمشیر تھما رہے تھے تو حضرت نے آپ سے فرمایا کہ« اعر الله جمجمتک » سیاست کے میدان میں یہ ہماری اہم ترین اسٹراٹیجیک ہونا چاہئے کیوں کہ ہم سیاست کے میدان میں مخالفین اور اپوزیشن کے حملے سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426014    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

آیت الله علم الهدی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم آیت الله سید احمد علم الهدی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکا عھد شکن اور شیطان ہے کہا: حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا بد عهد اور فریب کار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425824    تاریخ اشاعت : 2017/01/21