ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں، یہ ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی کا بازار گرم کرنا چاہتے ہیں جنہیں روکنا ہوگا نیز ریاستی اداروں کو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کو مزید تیز کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 430308 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: ملکی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع وطن کیلئے پاک فوج نے ہمیشہ پوری جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اور کسی بھی مرحلے پر بیرونی دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیا، اس لحاظ سے پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج پر بجا طور پر فخر کر سکتے ہیں تاہم ملک کے داخلی مسائل و مشکلات کے حل لئے حکمران طبقے اور بااثر قوتوں کی جانب سے ابھی تک کوئی سنجیدہ کوشش نہیں ہوئی، ردالفساد آپریشن کے کامیاب آپریشن کا دائرہ ملک کے دیگر شہروں تک پھیلانے کے مثبت اثرات ظاہر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429838 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ جس طرح غفلت اور کوتاہی کے سبب اس سے قبل گزرنیوالے رمضان المبارک ہم نے کچھ حاصل کئے بغیر گزارے یہ ماہ مبارک کے باقی ماندہ ایام ایسے نہ گزارے جائیں بلکہ اس کے فیوض و برکات کو سمیٹنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 428617 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ محمد علی شیخ مرحوم نے اپنے والد مرحوم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قوم و ملت کیلئے بے تکان خدمات سرانجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 426602 تاریخ اشاعت : 2017/03/01