ٹیگس - آستان قدس رضوی
کینیڈا کے ایک خاندان نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں کلیات سعدی کا ہنری و خطی نسخہ وقف کردیا یہ نسخہ تیرہویں صدی کے خطی ہنری شاہکاروں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 436600 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
عشرہ کرامت کے دنوں میں؛
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے عشرہ کرامت کے دنوں میں گیارہ ممالک کے اندر ہفتہ فرہنگ رضوی منایاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436581 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
آستان قدس رضوی کے متولی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا:حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیےایران میں آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری نظر میں قابل تاکید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436499 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
تہران سے اکتیسویں انٹرنیشنل کتاب میلے سے خرید کر آستان قدس رضوی کے میوزیم و لائبریری آرگنائزیشن میں مطبوع و الکٹرونیکی۳۸ہزار نسخے اضافہ کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 436090 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگار:
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگارنے اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کا میڈیا اپنی مرضی کے مطابق خبروں کو منتشر کرتا ہے ، کہا : دنیا کے اکثر میڈیا کے مالک صیہونیزم کے لوگ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435984 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
دنیائے اسلام کے اسٹوڈینٹس کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کےچھٹے دور کا آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 435743 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آستان قدس رضوی کی حکمت عملی اور پالیسیاں ہرگز نجی شعبہ جات کے ساتھ مقابلے کرنے کے لئے نہیں بنائی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 435510 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے ایّام نوروز اور تحویل سال کے وقت غیر ایرانی زائرین کے لئے منعقد ہونے والے خصوصی پروگراموں کے بارے میں وضاحت دی۔
خبر کا کوڈ: 435379 تاریخ اشاعت : 2018/03/20
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور آستان قدس رضوی کےثقافتی شعبوں کے درمیان تعاون کرنے پر معاہدہ طے پایا ہے
آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافتی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافتی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435347 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
رضوی اقتصادی تنظیم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے فرانسوی وفد کی رضوی اقتصادی تنظیم کے سربراہان کے ساتھ نشست کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 435075 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے بتایا: زیارت کو ہر دور کے مسلمانوں کے درمیان باہمی تعامل و تعاون کا واسطہ جاننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 434992 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
محمد رضا عطار زادہ :
رضوی اقتصادی تنظیم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا: استقامتی معیشت کے ہدف کو فروغ دینا آستان قدس رضوی کی اہم ترین اقتصادی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434957 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ :
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے بتایا: مسلمانوں اور اسلام سے مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کا اہم ترین ہتھیار مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنا اور تفرقہ بازی پھیلانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434774 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ایرانی کشتی گیر پہلوان علی رضا کریمی کے اقدام کو صہیونیزم حکومت کے خلاف جہادی ورزشی قرار دیا اور کہا: آپ نے اپنے اس اقدام سے ایرانی قوم کا اسرائیل کے ظلم وتشدد کے خلاف نفرت کو پوری دنیا کے لیے ثابت کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432323 تاریخ اشاعت : 2017/12/19
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کی سرمایہ کاری میں سب سے پہلی ترجیح زائرین کے لئے رفاہ اور امنیت کا فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432218 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آج صبح حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں آستان قدس رضوی کے نائب متولی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 431728 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
افغانستان صدر کے سینئر مشیر :
ثقافتی امور میں افغانستان صدر کے سینئر مشیر نے کہا: آستان قدس رضوی کا مرکزی میوزیم افغانستان سمیت مشترکہ مذھبی اور ثقافتی آثار سے بھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431704 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
آستان قدس رضوی کے ادارہ امداد مستضعفان کے معاون نے بتایا: شہیدوں کے سید وسالار حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران تقریباً ۲۰ ہزارپاکستانی زائرین کی زاھدان کے شہر میں واقع زائر سرای امام رضا علیہ السلام میں آستان قدس رضوی کی میزبانی میں پذیرائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 431607 تاریخ اشاعت : 2017/10/31
۳۶ افراد پر مشتمل پاکستانیوں کے ایک وفد نے فصلوں کو کاشت کرنے والے انڈسٹری انسٹیٹیوٹ کے آئیڈیل فارم اوررضوی ڈیری کمپنی کا وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431606 تاریخ اشاعت : 2017/10/31
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی پاکستان کے ساتھ مستحکم اور پائدار روابط کا خواہاں ہے اور اس ھدف تک پہنچنے کے لئے آستان قدس رضوی کا بین الاقوامی شعبہ ضروری اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 430454 تاریخ اشاعت : 2017/10/20