ٹیگس - آستان قدس رضوی
آستان قدس رضوی کے انتظامات اور تشریفاتی ادارے کے مدیر نے کہا: شب عاشورای حسینی (ع) کی مناسبت سے خطبہ خوانی کے مذھبی روایتی مراسم حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں منعقد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430175 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نےبتایا کہ حرم مطہر امیر المؤمنین علی علیہ السلام کو وسیع کرنے میں لکڑی کے جتنے بھی ضروری لوازمات ہیں وہ آستان قدس رضوی کی ووڈ انڈسٹری کمپنی کے توسط سے فراہم کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429705 تاریخ اشاعت : 2017/08/29

آستان قدس رضوی کے ادارہ روابط عامہ اور میڈیا کے امور کے ذریعہ؛عشرہ کرامت میں روزانہ ۲۴ صفحات پر مشتمل مجلہ بنام"حرم" منتشر ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429246 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
آستان قدس رضوی کے ادارہ روابط عامہ اور میڈیا کے امور کے ذریعہ؛عشرہ کرامت میں روزانہ ۲۴ صفحات پر مشتمل مجلہ بنام"حرم" منتشر ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429246 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن نے دھہ کرامت کے دوران امام رضا علیہ السلام سے متعلق نشر کئے گئے آثار کی معرفی کروائی۔
خبر کا کوڈ: 429214 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن نے دھہ کرامت کے دوران امام رضا علیہ السلام سے متعلق نشر کئے گئے آثار کی معرفی کروائی۔
خبر کا کوڈ: 429214 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
سید محمد جواد ھاشمی نژاد :
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیر ایرانی زائرین کے مدیر نے کہا: اس وقت دنیا کے ۱۰۰۰اسلامی سینٹرز کے ساتھ مختلف ثقافتی مصنوعات بھیج کر ثقافتی اور مذھبی مباحث کو تبیین کرنے کے لئے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428992 تاریخ اشاعت : 2017/07/13

حجت الاسلام موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی سینٹر کے سربراہ نے کہا : عالم اسلام کے شیعوں اور مسلمانوں کے لئے زیارت کارآمد ترین ڈپلومیسی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427815 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
روس کے صدر پوٹین کے نمائندے نے مسلمانوں کے معاملے میں آستان قدس رضوی کے محترم متولی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427686 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
سید مرتضی بختیاری:
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا : ہماری کوشش ہے کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے نوروز پر آئے ہوئے تمام مہمان کم سے کم ایک مرتبہ حضرت کے دسترخوان سے مشرف ہوں یا اس تبرک کو مشہد مقدس میں آنے جانے کے راستہ میں ان کی خدمت میں پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427117 تاریخ اشاعت : 2017/03/26
آستان قدس رضوی کی صنایع چوب کمپنی کے کاریگر حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ کے دروازے بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425275 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر لگائے جانے والے ۲۸۵ نمبر عمود(ستون) پر موکب امام رضا(ع) جس کی وسعت حدوداً۱۰ ہزار مربع میٹر ہے اور جس کو کسی نیک اور صالح واقف نے وقف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424159 تاریخ اشاعت : 2016/10/30

ثامن فارمیسی کمپنی نے آستان قدس رضوی کی نمایندگی میں دوسری بین الاقوامی نمائش "ایران فارما"(IPH) میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 423341 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا : بات صرف ایک نالائق حکومت کی نہیں ہے بلکہ اس خبیث و ملعون سلسلہ کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423218 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
حجت الاسلام والمسلمن رئیسی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے خبر نگاروں کے درمیان کہا: تمام روضوں کے متولی حضرات کے درمیان اتحاد، دنیائے اسلام کے اتحاد کا جلوہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422937 تاریخ اشاعت : 2016/08/31