میاں مقصود احمد

ٹیگس - میاں مقصود احمد
میاں مقصود احمد:
ملتان سے جاری بیان کے مطابق جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ حکمران اپنی ناکامیاں اور کوتاہیاں چھپانے کے لیے ایسے ایشوز اُٹھا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ملک بھر کے مدارس، ان کی انتظامیہ اور دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بیرونی دباؤ پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431923    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

میاں مقصود احمد :
امیر جماعت اسلامی پنجاب نے کہا : بھارت، اسرائیل اور امریکہ پاکستان کی آزادی، خود مختاری اور سلامتی کیخلاف آپس میں گٹھ جوڑ کر چکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428056    تاریخ اشاعت : 2017/05/14

میاں مقصود احمد:
شجاع آباد میں استقبالیہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ ایک طرف ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ردالفساد جاری ہے تو دوسری طرف سانحہ پارہ چنار کا ہونا تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427256    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

میاں مقصود احمد:
ملتان سے جاری بیان میں جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے ایجنٹوں کو بغیر تصدیق ویزوں کا اجراء کسی المیہ سے کم نہیں، اس جرم میں ملوث افراد قومی مجرم ہیں ان کے خلاف آرٹیکل ۶ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 426946    تاریخ اشاعت : 2017/03/18