نجف اشرف - صفحه 5

ٹیگس - نجف اشرف
نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی فوج اور عوامی فورس کے مقابل داعش کی ہار یقینی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7338    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

رسا نیوز ایجنسی – حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی جانب سے مدرسہ الغروی نجف اشرف میں جہاد اور عوامی فورس کے سلسلہ میں «فقہ جهاد» کورس کا آغاز کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7220    تاریخ اشاعت : 2014/09/04

نجف اشرف امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے غزہ پٹی پر غاصب صھیونیت کے حالیہ کی شید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: انسانی حقوق کے تجاوز گر غاصب صھیونیت سے صلح ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7033    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

عراق کے بعض شہروں پر داعش کے قبضے کو مد نظر رکھتے ہوئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مختلف شہر و صوبہ صلاح الدین و نینوا پر داعش دہشت گردوں کی طرف سے مسلسل حملہ کو مد نظر رکھتے ہوئے نجف اشرف میں حفاظتی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں اور اس شہر کے قدیمی دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6880    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے سن 2013 میں عراق میں شیعوں کے خلاف انجام پانے والی جنایتوں میں مارے جانے والے اور زخمی ہونے افراد کی جانب اشارہ کیا اور آل ‎سعود کو ان تمام جنایتوں کا بانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6360    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

آیت الله بشیر نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اهل بیت (ع) کے ماننے والوں پر گذشتہ تاریخ میں ہوئے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : شیعہ آئمہ اطہار کی پیروی کرتے ہوئے فتنہ پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5981    تاریخ اشاعت : 2013/09/24

رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کو پورے علاقہ کے لئے خطرناک جانا اور کہا: شام پر حملہ کے فورا بعد غاصب صھیونیت اگ شعلہ میں جھلس جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5897    تاریخ اشاعت : 2013/09/07

امام علی علیہ السلام کے روز ولادت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لاکھوں کی تعداد میں عراقی اور غیر عراقی زائر گذشتہ شب حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے حرم مطہر میں ان کی ولادت کے روز حاضری دی اور جشن و میلاد میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5433    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

رسا نیوز ایجنسی - « امام مهدی اور دنیا کا مستقبل » کے عنوان سے نجف اشرف میں عالمی مهدویت اجلاس کا آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5421    تاریخ اشاعت : 2013/05/22