ٹیگس - نجف اشرف
بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 438988 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437386 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437386 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
نجف اشرف میں آیت الله نجفی کے ساتھ ایرانی قونصل کے سربراہ کی ملاقات میں ؛
ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 437367 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437022 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے وہ انسان جسکا دل صرف اپنوں ہی کے لئیے نہیں ہر ایک انسان کے لئیے تڑپتا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 435455 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
حرم امیر المومنینؑ کی جانب نشر کئے جانے والے ریڈیو ٹرانمیشن ۲۴ گھنٹے اور پورا ہفتہ سامعین کو نت نئی معلومات اور پروگراموں سے آشنا کرتا رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435346 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی :
ایران میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بیان کیا : نجف اشرف عراق اور قم المقدس ایران کے حوزات علمیہ کے تعلقات بہت سارے مسائل جیسے اسلامی معاشرے کے دفاتر ، تنظیمیں و دینی و علمی سینٹرز بہت ہی نزدیکی و بنیادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434959 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندے نے کہا ہے کہ نجف اشرف کے پرانے شہر میں واقع زائرین کے ہوٹل ناصر میں آگ لگنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
خبر کا کوڈ: 434914 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے بیان کیا کہ جوانوں کو مغربی معاشرے کی تقلید کے ذریعہ اپنی عمر تباہ نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 432554 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
امام علی علیہ السلام کی مقدس بارگاہ کی تولیت اور عراقی حکام کے تعاون سے عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ۶۰ منصوبے کا نفاذ آغاز ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431677 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر سے وابستہ حوزہ علمیہ آیت الله سید مرتضی کشمیری نجف اشرف میں داخلہ کا آغاز ہوگیا ہے ، دینی علوم کے شائقین کو اس حوزہ علمیہ میں داخلہ کی دعوت دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429928 تاریخ اشاعت : 2017/09/13
صدای بهار تنظیم کے سربراہ نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف کے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے اینٹر نیٹ کے ذریعہ براہ راست دروس خارج فقہ و اصول کی اشاعت ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429577 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429041 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429041 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
محکمہ بجلی نے اعلان کیا ؛
حرم کے جنرل سیکٹری سے وزارت بجلی کے وفد کی ملاقات و نجف اشرف میں بجلی کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 428981 تاریخ اشاعت : 2017/07/13
محکمہ بجلی نے اعلان کیا ؛
حرم کے جنرل سیکٹری سے وزارت بجلی کے وفد کی ملاقات و نجف اشرف میں بجلی کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 428981 تاریخ اشاعت : 2017/07/13
حرم امیرالمومنین (ع) کے زیر انتظام قرآن ، نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی تدریس کے لئے ایک تعلیمی ادارہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا نام امام علی (ع) اکیڈمی رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427812 تاریخ اشاعت : 2017/04/30