نجف اشرف - صفحه 4

ٹیگس - نجف اشرف
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے حکومتی محکموں کے افسران سے ملاقات کی ،اس موقع پر اربعین کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں دریافت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424344    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے حکومتی محکموں کے افسران سے ملاقات کی ،اس موقع پر اربعین کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں دریافت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424344    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

حرم امیر المومنین (ع) میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تعلق رکھنے والے دو شہید طلاب کرام کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 424253    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

حرم امیر المومنین (ع) میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے تعلق رکھنے والے دو شہید طلاب کرام کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 424253    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے عراق کے سفر میں نجف اشرف کے مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 424191    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے عراق کے سفر میں نجف اشرف کے مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 424191    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

عالم ربانی آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کی تشییع جنازہ حرم امیر المومنین (ع) نجف اشرف میں ادا کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 424162    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

عالم ربانی آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کی تشییع جنازہ حرم امیر المومنین (ع) نجف اشرف میں ادا کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 424162    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

خبر کا کوڈ: 423442    تاریخ اشاعت : 2016/09/25

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حرم مبارک علی علیہ السلام کو تازہ پھولوں سے سجایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423372    تاریخ اشاعت : 2016/09/21

حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین نے دینی عقیدت و احترام کے ساتھ نویں امام معصوم حضرت امام جواد التقی (ع) کی شہادت منائی۔
خبر کا کوڈ: 423038    تاریخ اشاعت : 2016/09/05

حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے حافظ اور قاریان قرآن کے مابین چھٹے قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا۔
خبر کا کوڈ: 422830    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

نجف اشرف کے مراجع کرام نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرات آیات سید محمد سعید حکیم، اسحاق فیاض و شیخ بشیر نجفی نے آج رمضان المبارک مہینہ کی پہلی تاریخ ہونے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8228    تاریخ اشاعت : 2015/06/18

آیت اللہ آصفی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں حضرت آیت الله خامنه‎ای کے نمائندہ نے نجف اشرف کے ایک عالم دین کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8137    تاریخ اشاعت : 2015/05/14

گذشتہ روز ایک دہشت گردانہ حملہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید جواد عذاری کو ایک دہشت گردانہ حملہ میں شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8135    تاریخ اشاعت : 2015/05/14

نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے ایٹمی معاھدے کو ایران کی کامیابی اور مغربی دنیا کی ہار جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7996    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

مالک اشتر بٹالین نے اپنے آپریشن کے ذریعہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر نے اس مقدس شہر کو نقصان پہوچانے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبہ بندی کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7896    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7737    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بعض اسلامی اور مغربی ممالک کی جانب سے دھشت گردوں کی پشت پناہی کئے جانے پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7736    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

نجف اشرف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہمیں عالمی اتحادی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے کہا کہ عالمی اتحادیوں نے عوامی فورس کی مالی اور اسلحہ کی امداد کے ذریعہ اپنی سچائی واضح کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7354    تاریخ اشاعت : 2014/10/11