نجف اشرف - صفحه 2

ٹیگس - نجف اشرف
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے چینی کارکنوں سے ملاقات میں وہ منصوبیں جو عراق کی ترقی کا سبب ہوں اس کی حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441206    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

نجف اشرف عراق:
خبر کا کوڈ: 441200    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

آٹھواں سالانہ اجلاس «الغدیر» کا حرم امیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف عراق میں آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 441147    تاریخ اشاعت : 2019/08/27

آیت الله حیکم:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے بیان کیا: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 441114    تاریخ اشاعت : 2019/08/21

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441099    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے عوامی رضا کار فوج کے اسلحہ کے ڈپو میں صیہونی حکومت کی طرف سے دھماکہ کرانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عوامی رضاکار فوج سے خوف و دہشت کھاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441089    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

آیت الله نجفی :
عراق کے شیعہ مرجع تقلید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے دشمن حقیقی اسلام محمدی سے مقابلہ میں کمر بستہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441084    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

خبر کا کوڈ: 441069    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

عراق کے ایک مشہور و معروف عالم دین نے عراق کے جوانوں کو تحصیل علم و ثقافت پر توجہ دینے کی ضرورت پر جو معاشرے و اپنی شخصیات کو مضبوط بنانے کا سبب ہوتا ہے تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441037    تاریخ اشاعت : 2019/08/12

نجف اشرف میں ایران کے قونصل خانہ کے نمائیندہ نے آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441036    تاریخ اشاعت : 2019/08/12

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے وضاحت کرتے ہوئے کیا ہے کہ مقدس مقامات کی زیارت نفس و معاشرے کی تربیت کے لئے ابتدائی منزل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440730    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

نجف اشرف میں حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس و عزاداری منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 440708    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کی قدرت روز بروز بلندی کی طرف گامزن ہے وضاحت کی : «آیت الله خامنه ای» کے خلاف ٹرامپ کا اظہار نظر احمقانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440695    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے وضاحت کی ہے کہ اس دنیا میں انسان کی انتہا الہی رضایت حاصل کرنا ہے اور یہ امور سیرہ اہل بہت علیہم السلام سے تمسک حاصل کرنے سے ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440694    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے : ان لوگوں پر جو آئمہ اطہار علیہم السلام کے زائرین کی خدمت کرتے ہیں ان پر میں رشک کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 440623    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی (ره) نے اسلامی شریعت کے نفاذ میں طاغوتی و استبدادی طاقت سے مقابلہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 440563    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

خبر کا کوڈ: 440561    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے نجف اشرف کے تقدس کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440179    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 439462    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439003    تاریخ اشاعت : 2018/12/29