Tags - حجت الاسلام والمسلمین حبیب الله فرحزاد
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے ماه ذی الحجہ کی بعض فضیلتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: رهبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک مقام پر فرمایا کہ ماه ذی الحجہ، ماه ولایت اهل بیت ہے ۔
News ID: 436874 Publish Date : 2018/08/14
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام الله علیھا رسول اسلام (ص) کی حقیقی حامی اور آپ کی پشت و پناہ تھیں کہا: حضرت خدیجہ (س) کی وفات کے بعد خداوند متعال نے جبرئیل کے ذریعہ رسول اسلام (ص) کو مکہ سے مدینہ کی جانب ھجرت کا حکم دیا کیوں کہ حضرت ابوطالب (س) اور حضرت خدیجہ (س) کے انتقال کے بعد مکہ میں ان کوئی حامی ، یاور و مددگار نہ بچا تھا ۔
News ID: 436059 Publish Date : 2018/05/26
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے دوسروں کے راز کو فاش نہ کرنا ایمان کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: مومن اپنے اوپر ہونے والے حملوں کے مقابل صبر اختیار کرتا ہے ۔
News ID: 436045 Publish Date : 2018/05/25
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غم و مصبیتوں کو پوشیدہ رکھنا مومن کے صفات میں سے ہے کہا: مومنین فقط اهل بیت (ع) کے غم میں سوگوار اور غمگین ہوتے ہیں ، مال دنیا کے لئے حزن و غم مومن کے شایان شان نہیں ہے ۔
News ID: 436025 Publish Date : 2018/05/23
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے حضرت زهراء(س) کے پیغام کی تبیین و تشریح فاطمیہ کے مبلغین کی ذمہ داری بتایا اور کہا: امام و ولی خدا سے تمسک اور ظالم و غاصب حکمراںوں سے دوری حضرت زهراء(س) کا پیغام ہے ۔
News ID: 434705 Publish Date : 2018/01/20
حجت السلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے معروف شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ دشمن اس اسلام سے جو صھیونیت کے ہمسو ہو خوفزدہ نہیں ہے کہا: دشمن شیعیت کے نارے اور طاقت سے خوف ہے ۔
News ID: 432368 Publish Date : 2017/12/23
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل بیت(ع) کی خوشیوں میں شریک رہنے کے سلسلے میں عوام کو آگاہ کیا جائے کہا: اگر اس سلسلے میں ماحول سازی کی جائے تو دشمنوں اور بعض نادانوں کو اس بات کا جواب بھی مل جائے گا کہ شیعہ فقط مجلس و ماتم ہی نہیں کرتے بلکہ محفلیں بھی کرتے ہیں ۔
News ID: 429668 Publish Date : 2017/08/28
حجت الاسلام فرحزاد:
حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد نے کہا: خداوند متعال ایک ذکر صلوات پڑھنے والے پر ملائکہ کی ھزار صفوں کو رحمت کے ھزار صلوات کے ساتھ نازل کرتا ہے ۔
News ID: 429180 Publish Date : 2017/07/26
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ موت انسانوں کے دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے کہا: موت کا اقرار کرنے والوں کا دل نورانی ہوتا ہے اور یہ لوگ دنیا سے لو نہیں لگاتے ۔
News ID: 429116 Publish Date : 2017/07/21
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے مسجد مقدس جمکران کے نمازیوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ماہ «رجب» کو ماه استغفار جانا اور کہا: ہمارے ھر دکھ درد کی وجہ گناہ و معصیت الھی ہے اور اس کا بہترین درمان استغفار ہے ۔
News ID: 427323 Publish Date : 2017/04/05