علماء - صفحه 4

ٹیگس - علماء
خبر کا کوڈ: 424019    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

خبر کا کوڈ: 424019    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

خبر کا کوڈ: 423621    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا : احمد علی قصوری کی وفات صرف اہلسنت ہی نہیں، تمام مکاتب فکر کیلئے صدمے کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 422974    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے : دین کے نام پر بننے والی کیسی الٰہی تنظیمیں ہیں جو علما کی توہین کو قومی خدمت تصور کرتی ہیں، یہ سن کر سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422532    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

علماء کی بے حرمتی کے خلاف؛
پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان و بھکر کے مدارس دینیہ کے پرنسپلز و مدرسین اور آئمہ جمعہ و جماعت کا اہم مذمتی اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422511    تاریخ اشاعت : 2016/07/17

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران کے صدر جمھوریہ نے مغربی آذربائیجان کے علماء اور دانشوروں کے اجتماع سے خطاب میں ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنے کو صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے بتایا اور کہا: مکہ و مدینہ عالم اسلام کی مشترکہ میراث ہے سعودی کو حج ادائیگی سے روکنے کا کوئی حق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422333    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

رسا نیوز ایجنسی - داعی اتحاد امت اسلامیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی کی دعوت پر حال میں سرزمین پاکستان پر علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9215    تاریخ اشاعت : 2016/04/02

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن نے اسلام اور نظام اسلامی کو چوٹ پہونچانے کے لئے وسیع برنامہ ریزی کر رکھی ہے کہا: علماء اور حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے کہ اس حملے کا مقابلہ کریں اور اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9214    تاریخ اشاعت : 2016/04/02

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے امام خمینی(ره) کی فرمائشات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: منبروں پر جانے والے خطیب عوامی ضرورتوں اور ان کی ہدایتوں پر خاص توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7831    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

رسا نیوز ایجنسی - یوم الله 22 بہمن کے موقع پر شھر مقدس قم کے علماء کرام ، مراجع تقلید عظام اور حوزات علمیہ کے مراکز نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں عوام کو 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7786    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ لوگ علماء کے اعمال پر ان کی باتوں سے زیادہ توجہ کریں کہا: عالم اگر خود اصلاح نہ کرے تو خود بھی گمراہ ہوگا اور معاشرہ کو بھی کو گمراہ کردے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7702    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

حجت ‌الاسلام رفیعی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین و برجستہ خطیب حجت الاسلام رفیعی نے حضرت امام سجاد(ع) سے منقولہ حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ « ھر کسی کو اپنا ہمنشیں نہ بناو» کہا: شک کو یقین میں بدل دینے والے بے تقوا علماء سے رابطہ مناسب نہیں ہے کیوں کہ ان سے تعلقات اور ان کی ہمنشینی انسان کی گمراہی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7567    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

خبر کا کوڈ: 7283    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت الله نوری همدانی نے دور حاضر میں علمائے اسلام کو اہم کردار ادا کرنے کی تاکید کی اور کہا: علمائے اسلام، امت اسلامیہ کو اتحاد و یکجہتی کی دعوت دیں ۔
خبر کا کوڈ: 7181    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7048    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7047    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

گذشتہ روز حمایت نہ کرنے کے جرم میں:
رسا نیوز ایجنسی – موصل انتظامیہ نے گذشتہ روز دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں 12 عراقی علماء کے قتل عام کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6896    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

آیت ‌الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے عمل میں اخلاص پیدا کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ابتداء انقلاب میں بعض افراد نے بہت خدمتیں کی ہیں مگر بعد میں انقلاب کے راستہ سے بہک گئے ، لھذا ہمیں ہمیشہ اپنے اچھے انجام کی دعا کرنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 6595    تاریخ اشاعت : 2014/04/07

پنجاب کے وزیرقانون:
رسا نیوز ایجنسی - مظہر عباس علوی کی قیادت میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6572    تاریخ اشاعت : 2014/04/02