ٹیگس - علماء
علماء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حمایت کا اعادہ کیا اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی کوششوں کی بھرپور حمایت کے عزم کو دہرایا۔
خبر کا کوڈ: 440090 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا جس میں سرزمین پاکستان کے بزرگ علمائے کرام شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440024 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایا کہ ہمارے علماء ،غیبت قائم آل محمدکے زمانے میں محافظ دین اور رہبرعلم و یقین ہوں گے ان کی مثال شیعوں کے لیے بالکل ویسی ہی ہوگی جیسی کشتی کے لیے ناخداکی ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439967 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
انجمن علمائے فلسطین نے آج «غاصب صھیونیت » سے تعلقات کے بارے فتوی جاری کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439894 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
علامہ جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفی پاکستان کے سربراہ نے جامعہ عروة الوثقی میں مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عالم دین وہ ہے جس نے دینی کردار پڑھا، اس پر عمل کیا اور نبھایا، علما نبوت اور امامت کے وارث ہیں، عالم دین کی عبادت 70 عبادت گزاروں سے افضل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439705 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
علماء کرام نے کہا کہ ایران نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جو مؤثر اور دلیرانہ کردار ادا کیا ہے، اس نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا صف اول کا مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439703 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
فلپائن میں آج صبح مسجد پر حملہ ہو ا جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، فلپائن علماء کونسل نے حملے کی شدید مذمت کی اور حملے کو غیر انسانی اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 439644 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
علمائے استقامت یونین لبنان کے سربراہ نے بیان کیا کہ امریکا اور غاصب صھیونیت کی سیاست، مکڑی کے گھر کی طرح کمزور ہے۔
خبر کا کوڈ: 439616 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
علامہ اشتیاق کاظمی نے کہا: مذہب تشیع کی اشاعت میں ذاکرین کا مخلصانہ کردار ناقابل انکار ہے ، مذہب تشیع کی اشاعت میں بزرگ ذاکرین کا بنیادی کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439594 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
نامور علماء اور عرفاء کی زندگی پر مبنی ؛
عاشقان خدا کے عنوان سے کتاب میں نامور عرفاء کے دلچپس واقعات اور حالات زندگی کو سادہ انداز میں بیان کیا گیا هے.
خبر کا کوڈ: 439471 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
پاکستان:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439466 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
خبر کا کوڈ: 439074 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438897 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437558 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437558 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علماء بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437466 تاریخ اشاعت : 2018/10/21
زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علماء بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437466 تاریخ اشاعت : 2018/10/21
حجت الاسلام علی رضا شاه فضل:
جامعہ روحانیت کاشان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ قوم کی وجہ سے پابرجا ہیں ، اس کی بقا میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے کہا: معاشرہ کی مظلوم ترین فرد حوزات علمیہ کے طلاب ہیں کہ جنہیں حکومت کی کوئی حمایت حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437341 تاریخ اشاعت : 2018/10/08