سنی - صفحه 2

ٹیگس - سنی
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 422226    تاریخ اشاعت : 2016/04/24

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے ولایت کو اسلام کی اساس و بنیاد جانا اور کہا: پوری تاریخ میں ولایت کے سلسلہ میں موجود روایتوں کے مقابل روایتیں جعل کی گئیں اور پیروان اھل بیت علیھم السلام کو نابود کرنے کی کوششیں تیز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8499    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

ایران کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے مصیبت زدہ گھرانوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8490    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے ایک سنی عالم دین نے تاکید کی کہ آل ‎سعود کا ہاتھ اس دور میں بے گناہ انسانوں کے خون سے آلودہ ہے جبکہ دنیا میں فقط ایران، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا علمبردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8297    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

آیت الله قبلان نے لبنان کے سنی علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل لبنان کے نائب صدر نے لبنان کے دو سنی علماء سے ملاقات میں تاکید کی کہ تکفیریت سے مقابلہ علمائے عالم اسلام کی اہم ذ٘مہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7260    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی کہ داعش کے اقدامات دوسروں سے زیادہ عراقی سنی وں کے لئے نقصان دہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7219    تاریخ اشاعت : 2014/09/04

حجت الاسلام امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تربیتی نشست میں شریک جوانوں سے خطاب میں کہا: دہشت گرد نہ شیعہ ہیں نہ سنی بلکہ عالمی سامراج کے آلہ کار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6997    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

ایک لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ نے تاکید کی کہ جہنم، خودکش حملہ وروں کی منتظر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6446    تاریخ اشاعت : 2014/02/15

سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - لاہور سے جاری پچاس سنی مفتیوں نے شرک کے بعد قتل سب سے بڑا گناہ شمار کرتے ہوئے کہا: مساجد، مزارات، اسپتالوں، جنازوں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور سکیورٹی فورسز پر حملے جہاد نہیں فساد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5604    تاریخ اشاعت : 2013/07/03

سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - لاہور سے جاری پچاس سنی مفتیوں نے شرک کے بعد قتل سب سے بڑا گناہ شمار کرتے ہوئے کہا: مساجد، مزارات، اسپتالوں، جنازوں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور سکیورٹی فورسز پر حملے جہاد نہیں فساد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5604    تاریخ اشاعت : 2013/07/03

نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی سنی وں کی جانب سے شیعوں کے خلاف مسلکی اور قبائلی نارے بازی کی طرف اشارہ کیا اور کہا: شیعہ مسلکی فتنہ کی جال میں نہیں پھسنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 5322    تاریخ اشاعت : 2013/04/27