ٹیگس - سنی
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان شیعہ سنی کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی بقا کے لیے ان دو قوتوں کو ان کی مخالفت کرنا ہوگی، جو مذہب، مسلک، قومی، لسانی اور جغرافیائی تقسیم کرتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 443445 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
وہ شیعہ جو سنی نہیں ہیں شیعہ نہیں ہیں اور وہ سنی جو شیعہ نہیں ہیں سنی نہیں ہیں
خبر کا کوڈ: 443174 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442923 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور انڈیا پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440294 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435009 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ختم نبوت کا ایشو اہم کردار ادا کرے گا، اہلسنت جماعتیں انتخابی سیاست میں بھرپور حصہ لینے کیلئے متحد ہو چکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434858 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
کربلا میں سنی علماء کا اجلاس منعقد ہوا؛
کربلا میں سنی علماء کا اجلاس منعقد ہوا ، سنی علمائے کرام نے اس اجلاس میں عراق کی حفاظت و بقا میں حضرت آیت الله سیستانی اور عوامی فورس کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426999 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
امیر حمزہ:
جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما نے چنیوٹ پاکستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا :حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، کشمیر جہاد کی برکت سے آزاد کرائیں گے، بھارت اور اسرائیل دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ملک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424592 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
شیخ ماهر حمود:
مسلم علماء بین الاقوامی یونین کے سربراہ نے المستقبل پارٹی کی جانب سے میشل عون کی تائید خوش آئند قدم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424032 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
شیخ ماهر حمود:
مسلم علماء بین الاقوامی یونین کے سربراہ نے المستقبل پارٹی کی جانب سے میشل عون کی تائید خوش آئند قدم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424032 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
لبنان کے سنی عالم دین:
مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن نے تاکید کی کہ عراق و شام کیلئے ترکی کا خطرہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں سے کم نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423988 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
لبنان کے سنی عالم دین:
مسلم علماء کونسل لبنان کے رکن نے تاکید کی کہ عراق و شام کیلئے ترکی کا خطرہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں سے کم نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423988 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
مفتی یونس:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین یہ کہتے ہوئے کہ امام حسینؑ نے اپنا پورا گھرانہ عظمت دین پر قربان کر دیا کہا: اہلبیت(ع) کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423857 تاریخ اشاعت : 2016/10/15

سنی اتحاد کونسل:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آسیہ مسیح کو رہا کرکے بیرون ملک بھیجا گیا تو شدید احتجاج کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 423856 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
سنی اتحاد کونسل:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آسیہ مسیح کو رہا کرکے بیرون ملک بھیجا گیا تو شدید احتجاج کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 423856 تاریخ اشاعت : 2016/10/15
لبنان کے سنی عالم دین:
صیدائے لبنان کے سنی امام جماعت نے شام میں امریکا کی ناکامیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا شام پر حملہ کرنے سے پرھیز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423701 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
لبنان کے سنی عالم دین:
صیدائے لبنان کے سنی امام جماعت نے شام میں امریکا کی ناکامیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا شام پر حملہ کرنے سے پرھیز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423701 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقات میں کہا: عالمی برادری عالمی امن کیلئے مودی کے پاگل پن کا علاج کرے ۔
خبر کا کوڈ: 423646 تاریخ اشاعت : 2016/10/05
پیر معصوم نقوی:
جے یو پی کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اہلسنت نے قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا کہا: بنارس سنی کانفرنس کا انعقاد کرکے تحریک پاکستان کی بھرپور حمایت کی گئی اور واضح کیا گیا کہ اہلسنت کسی صورت علیحدہ وطن کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور خدانخواستہ بیرسٹر محمد علی جناح کسی موڑ پر اس مطالبے سے ہٹ بھی گئے تو سنی علما و مشائخ پاکستان بنا کر دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422646 تاریخ اشاعت : 2016/08/16