Tags - حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد :
حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی نے امام حسن مجتبی (ع) کے فضائل و مناقب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : امام ہمیشہ خداوند عالم کے ذاکر تھے اور زبانی و قلبی ذکر میں مشغول رہتے تھے اور ان کا مکارم اخلاق اس حد تک زیادہ رہا ہے کہ زبان اس کے بیان سے قاصر ہے ۔
News ID: 428502    Publish Date : 2017/06/11

حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے وضاحت کی : افسوس کی بات ہے کہ دنیا میں بے پناہ مظلوم و بے گناہ کا قتل عام ہو رہا ہے اور یہ سب اہل بیت (ع) سے دوری کی وجہ سے ہے ۔
News ID: 428393    Publish Date : 2017/06/04

حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے رمضان المبارک مہینہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس پر برکت مہینیہ کو قرآن کریم کے نزول کا مہینہ جانا ہے کہ قرآن کریم آسمانی احکامات اور اسلام کی بنیادی قانون کی کتاب ہے ۔
News ID: 428279    Publish Date : 2017/05/28