ٹیگس - تہران
خبر کا کوڈ: 435863 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
تہران پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تہران کے خیابان پاسداران کو شر پسند اور فریب خوردہ عناصر کے وجود سے پاک و صاف کر دیا گیا ہے اور اس علاقے میں امن و امان برقرار ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435099 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
یوم شہادت حضرت زہرا (س) پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435082 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
حسینیہ امام خمینی تہران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435067 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
فلسطین کی تحریک حماس کا ایک اعلی سطحی وفد ایران کے دورے پر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430458 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 430192 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
خبر کا کوڈ: 429877 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
ایران میں منعقد ہونے والے پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ۳۳ممالک کے قاری اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 427588 تاریخ اشاعت : 2017/04/18
خبر کا کوڈ: 425917 تاریخ اشاعت : 2017/01/26
آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے ہم دو طرح کے دشمن بیرونی اور اندرونی دشمن سے روبرو ہیں کہا: بیرونی دشمن امریکا ، اسرائیل و آل سعود ہیں اور اندرونی دشمن شیطان کا تام الاختیار نمائندہ انسان کا نفس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422371 تاریخ اشاعت : 2016/06/11
آیت اللہ موحدی کرمانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ہفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں امریکا کو دیگر ممالک کے داخلی مسائل میں مداخلت سے باز رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422264 تاریخ اشاعت : 2016/05/14
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں نائیجیرین فوج کے ہاتھوں اس ملک کے شیعوں کے قتل عام پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8832 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور معروف شیعہ عالم دین نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو ساری ایرانی قوم کا موقف بتایا اور کہا: امریکا جھوٹا اور وعدہ خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8620 تاریخ اشاعت : 2015/10/28
حجت الاسلام والمسلمین صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: عالمی قوانین کے تحت مغربی طاقتوں کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7856 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ سن 1388 ھجری قمری کے فتنہ پرور افراد خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ میں گھسنے کی کوشش میں ہیں کہا: افسوس یہ لوگ اپنے مقاصد کی تکمیل میں ان امکانات سے استفادہ کررہے ہیں جن پر ان کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7640 تاریخ اشاعت : 2015/01/03
آج صبح؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کا آج صبح تہران کے ایک ہاسپیٹل میں کامیاب آپریشن ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7228 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
تہران میں آج سے،
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان کونسل کا سولہواں اجلاس، آیت الله هاشمی شاهرودی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7212 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله سید محمد باقر موسوی شیرازی نے ایک مدت بیماری کے بعد امام رضا (ع) ہاسپیٹل تہران میں دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 6761 تاریخ اشاعت : 2014/05/14
تہران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے گیارہ فروری کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک میں نکلنے والی ریلیوں کو اسلامی انقلاب کی پائیداری کی علامت جانا اور کہا: سامراجیت کے ساتھ تعلقات مشکلات کے حل کی راہ نہیں ہے بلکہ مزاحمت رمز کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6444 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوزایجنسی - تھران کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے یہ کہتے ہوئے کہ گناہ انسانوں کی عمر میں کمی اور عبادت کے ضائع ہونے کا سبب ہے تاکید کی: گناہیں انسانی زندگی میں بے برکتی کا سبب اور جنگ و اختلافات کی بنیاد ہے
خبر کا کوڈ: 5321 تاریخ اشاعت : 2013/04/27