حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی

ٹیگس - حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی
مولانا عباس انصاری:
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے انڈین فورسز کی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں پر براہ راست گولیوں کی بوچھاڑ کرنا لاقانونیت کی بدترین مثال اور خونین باب ہے۔
خبر کا کوڈ: 438912    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

مولانا عباس انصاری:
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے انڈین فورسز کی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں پر براہ راست گولیوں کی بوچھاڑ کرنا لاقانونیت کی بدترین مثال اور خونین باب ہے۔
خبر کا کوڈ: 438912    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

مولانا شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436640    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

مولانا شبیر قمی:
پیروان ولایت کے سربراہ نے مسلم دنیا بالخصوص یمن، بحرین، شام، فلسطین اور کشمیر کی موجودہ خونین صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے او آئی سی اور دیگر اثر و رسوخ رکھنے والی اسلامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلم دنیا کی خونین صورتحال پر روک لگانے میں عملی اقدامات اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 436290    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

مولانا سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے پانچ جمع ایک جوہری معاہدہ سے امریکہ کی دستبرداری کو عالم اسلام کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر شیطان بزرگ کا مکروہ و مذموم چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435897    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی :
پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ مظلوموں کا خون ضرور رنگ لائے گا اور دہشتگردوں کا وجود مٹ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432476    تاریخ اشاعت : 2017/12/31

حجت الاسلام سبط شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والوں اور ان مذموم کارروائیوں کی سرپرستی کرنے والوں کو خام خیالی ہے کہ وہ جنت کے حقدار ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان تک جنت کی بو تک بھی نہیں پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 430475    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ :
سبط محمد شبیر قمی نے کہا : شیطانی طاقتیں مسلمان ممالک میں انتشار پھیلا کر ایک نہ ایک بہانے سے مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430320    تاریخ اشاعت : 2017/10/10

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت سرینگر کے سربراہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ علمائے کرام دانشور مفکرین اور ذاکرین حضرات پر ذمہ دارای عائد ہوتی ہے کہ وہ مراسم عزاداری کے ساتھ ساتھ قیام حسینی (ع) کا اصل ہدف اور مقصد بیان کریں۔
خبر کا کوڈ: 430100    تاریخ اشاعت : 2017/09/25

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ مسلمانوں کو انسانی حقوق کی دم بھرنے والی تنظیموں خاص طور پر اقوام متحدہ سے کوئی امیدیں وابسطہ نہیں رکھنا چاہئے بلکہ خود اپنے گھٹنوں پر کھڑا ہونا چاہئے اور عالم اسلام کی بھلائی کے لئے خاص توجہ دینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429765    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے تاریخی اور مرکزی جامعہ مسجد کو مقفل رکھنے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی مسائل مداخلت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429266    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے تاریخی اور مرکزی جامعہ مسجد کو مقفل رکھنے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی مسائل مداخلت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429266    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حجت الاسلام سبط محمد شبیر:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام جو اتحاد اسلامی کے سخت ترین مخالف ہیں، آئے روز سوشل میڈیا پر ایسا مواد اپلوڈ کرتے ہیں جس سے یا تو شیعہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے یا سنی مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428546    تاریخ اشاعت : 2017/06/14