ٹیگس - عراقی
شیخ عامر البیاتی :
عراق کے اہل سنت مفتی اعظم نے کہا : ہر صورت میں ہم ایرانی بھاِئیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440315 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
رسا نیوز ایجنسی - شمالی عراق شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 8147 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ صوبہ صلاح الدین میں ہونے والی جنگ میں عراقی انتظامیہ کے ساتھ شفاف موقف اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7918 تاریخ اشاعت : 2015/03/16
آیت الله مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی مرجع تقلید نے عراقی جانبازوں کو تکریت میں بارودی سرنگوں سے محتاط رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: داعش کے خلاف جنگ میں تمام عراقی شریک ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7892 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
آیت اللہ سیستانی نے سلیم الجبوری سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عراقی میڈیا نے عراقی پارلیمانی اسپیکر سلیم الجبوری کی آیت اللہ سیستانی سے نجف اشرف میں ہونے والی ملاقات کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 7488 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے ملک کی حالیہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے عراقی وں کے جلاوطنی و قتل عام پر افسوس کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7326 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی- آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے عراق کے سلسلہ میں فتوائے جھاد کی حمایت کرتے ہوئے مقامات مقدسہ اور عراق کے زمینی حدود کی حفاظت سبھی پر واجب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6926 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
عراقی فوجیوں کے مقابل؛
رسا نیوز ایجنسی – الاخباریہ عراق نے صوبہ نینوا کے مرکز موصل سے دھشت گرد گروہ داعش کے فرار ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
خبر کا کوڈ: 6887 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد باقر حکیم کی شہادت کی برسی کے حوالے سے منعقد ایک پروگرام میں کہا: عراق کی سیاسی پارٹیاں اتحاد و یکجہتی پر قائم رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6725 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی نیوز پیپر کے ہاتھوں حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای کی توھین کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور اس نیوز پیپر و اس کے ایڈیٹر کے محاکمہ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6447 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
عراقی دھشتگردوں کے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے معروف مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دھشتگردوں کے مقابلہ میں عراقی فوجیوں کی شھادت سے میں دکھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 6332 تاریخ اشاعت : 2014/01/15
عراقی دھشتگردوں کے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے معروف مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دھشتگردوں کے مقابلہ میں عراقی فوجیوں کی شھادت سے میں دکھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 6332 تاریخ اشاعت : 2014/01/15
کاظمین کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - کاظمین عراق کے امام جمعہ نے امام محمد تقی جواد(ع) کی شھادت کے موقع پر پورے عراق میں چھٹی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6019 تاریخ اشاعت : 2013/10/05
کاظمین کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - کاظمین عراق کے امام جمعہ نے امام محمد تقی جواد(ع) کی شھادت کے موقع پر پورے عراق میں چھٹی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6019 تاریخ اشاعت : 2013/10/05