Tags - تقرب
News ID: 440364 Publish Date : 2019/05/12
ھندوستان و پاکستان اور ایران کے علاوہ اکثر ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاند نہیں دیکھا گیا ۔
News ID: 440327 Publish Date : 2019/05/05
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسان کا ھدف بلند و اعلی ہونا چاہیئے کہا : انسان کی زندگی اور اس کا ھدف حیوانی مرحلہ پر باقی نہیں رہنا چاہیئے ، مقصد دلچسپی و معلومات کی بنیاد پر انتخاب کرنا چاہئے تا کہ انسان اپنی عمر سے اچھی طرح استفادہ کر سکے ۔
News ID: 437795 Publish Date : 2018/12/01
حجت الاسلام والمسلمین محمد تقی عبدوس :
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا : تمام عبادتوں کا فلسفہ انسان کا خداوند عالم سے نزدیک ہونا ہے ؛ جو شخص خداوند عالم سے قریب ہو جاتا ہے وہ ہر لمحہ خداوند عالم کی دعوت کا منتظر رہتا ہے ۔
News ID: 436007 Publish Date : 2018/05/22
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : ہم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ سنی کو شیعہ بنایا جائے اور شیعہ کو سنی ، اس وقت ہم لوگوں کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسلامی قوم کو ان وحشی جماعت سے دور کریں ؛ ہم لوگوں کی کوشش تقرب کے ہونے میں اور تکفیر کے رد میں ہے ؛ دو طرف کے علماء تقرب کے طالب ہیں اور آج نیز اسلامی قوم کو تقرب کی ضرورت ہے ۔
News ID: 7173 Publish Date : 2014/08/24
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : ہم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ سنی کو شیعہ بنایا جائے اور شیعہ کو سنی ، اس وقت ہم لوگوں کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسلامی قوم کو ان وحشی جماعت سے دور کریں ؛ ہم لوگوں کی کوشش تقرب کے ہونے میں اور تکفیر کے رد میں ہے ؛ دو طرف کے علماء تقرب کے طالب ہیں اور آج نیز اسلامی قوم کو تقرب کی ضرورت ہے ۔
News ID: 7172 Publish Date : 2014/08/24