ٹیگس - دعا
ٹیگ: دعا
اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا کر۔
نیوز کوڈ: 442675 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعا وں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
نیوز کوڈ: 442660 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442653 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
اے معبود اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442652 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
اے معبود! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442651 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے ۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442640 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسہ کرنے والوں میں سے قرار دے ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442619 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں اپنی وسیع رحمت میں سے ایک حصہ قرار دے ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442618 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں ۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442617 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
اے معبود! اس مہینے میں اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما۔۔۔ ۔
نیوز کوڈ: 442616 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
اے معبود! مجھے اس مہینے میں تیری نافرمانی کی وجہ سے ذلیل نہ فرما ۔
نیوز کوڈ: 442610 تاریخ اشاعت : 2020/04/30
اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے ۔
نیوز کوڈ: 442603 تاریخ اشاعت : 2020/04/29
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر
نیوز کوڈ: 442599 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
اے! پروردگار اس رمضان میں مجھے ذہن عطا فرما اور خواب غفلت سے مجھے بیدار کر دے
نیوز کوڈ: 442592 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
اے اللہ مجھے اس ماہ مبارک میں اپنے خوشنودی کے قریب کر دے اور اپنے غضب و انتقام سے محفوظ رکھ ۔
نیوز کوڈ: 442582 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
حجت الاسلام میر اطہر علی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : خود کو اور عوام کو ادارے صحت کی طرف سے بیان کئے گئے طبی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کریں تا کہ اس وبا سے محفوظ رہیں ۔
نیوز کوڈ: 442569 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
مولانا سبط شبیر:
پیروان ولایت کے سربراہ اور تنظیم کے صدر نے پندرہ شعبان کی عظیم مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے عالم اسلام سے التماس کیا ہیکہ وہ کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے علاوہ درپیش دیگر مسائل و مشکلات کیلئے اپنے گھروں میں خصوصی دعا ؤں کا اہتمام کریں۔
نیوز کوڈ: 442477 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں ۔
نیوز کوڈ: 442457 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
سرزمین مشھد مقدس ایران کے مشھور عالم دین آیت الله علم الهدی نے تاکید کی کہ خدا کی بارگاہ میں دعا و توسل کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی بیماری پھلینے کے اسباب پر خاص توجہ کریں کیوں کہ پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے ۔
نیوز کوڈ: 442441 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
ماہ شعبان پیغمبر اسلام (ص) کا مہینہ ہے آپ اس مہینے میں روزے رکھتے اور انہیںماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آپ کا فرمان ہے: شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442381 تاریخ اشاعت : 2020/03/25