دعا - صفحه 4

ٹیگس - دعا
آیت الله صدیقی:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ جسے بھی یوم عرفہ پانے کی توفیق نصیب ہو وہ اس دن غیر خدا سے تمام امیدیں توڑ کر دعا کرے کہا : عرفہ خدا سے قربت، دعا کی قبولیت اور عبادت کا خاص دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429745    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

حجت الاسلام وعد مرادبیگی :
ایران کے بزرگ عالم دین نے بیان کیا : قرآن کریم میں خداوند عالم اور دعا و مناجات میں حضرات معصومین ع کی تاکید دعا کی اہمیت کو بڑھاتی ہے اس حد تک کہ یہ اس قدر تاکیدات اسلام میں دعا کی خصوصیت و مقام کو بیان کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429283    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں، اور معصیت نہ کروں، اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428609    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

خدایا اس میں میرے لۓ اس کی برکات زیادہ کر، اور میرے لۓ راہ آسان کر اس کی نیکیوں کی طرف، اور مجھ کو محروم نہ کر اس کی نیکیوں کے قبول کرنے سے، اے دین حق کی جانب رہنمائی کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428532    تاریخ اشاعت : 2017/06/14

خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا، اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے، اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے، درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر۔
خبر کا کوڈ: 428504    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مؤاخذہ نہ کر، اور میری خطاؤں اور غلطیوں کے عذر کو قبول کرلے، اور مجھ کو بلاء و آفت کے تیر کا نشانہ نہ بنانا اپنی عزت کے واسطہ سے، اے مسلمانوں کو عز ت دینے والے۔
خبر کا کوڈ: 428466    تاریخ اشاعت : 2017/06/09

خدایا مجھ کو اس میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قراردے، اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے، اور مجھ کو اس میں اپنے دربار میں مقرب لوگوں میں قرار دے، اپنے احسان سے اے طلب کرنے والوں کا مقصد۔
خبر کا کوڈ: 428395    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428320    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 428263    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

آیت الله کاظم صدیقی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ بعض چابھیاں تالے بند بھی کرتی ہیں اور کھولتی بھی ہیں مگر حکام جس چابھی کی بات کرر ہے ہیں وہ بظاھر فقط تالا بند کرتی ہے کھولتی نہیں ہے جبکہ تقوی الھی ایک ایسی چابھی ہے جو فقط تالے کھولتی ہے ، جب تک حکمراں فقرا کو نہ سمجھیں گے حضرت حجت (عج) ظھور نہیں فرمائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424420    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

امام سید سجاد علیہ السلام نے عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد قبلہ کا رخ ہو کر پروردگار کی حمد و ثنا کی اور پھر اس ماہ کا شکرانہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422470    تاریخ اشاعت : 2016/07/06

امام سجاد سے منقول؛
صحیفہ سجادیہ میں امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول وداع ماہ مبارک رمضان کی دعا وہ ارزش مند کلمات ہیں جو اس ماہ کی عظمت و فضیلت کے بیانگر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422467    تاریخ اشاعت : 2016/07/05

اٹھائیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:
خدایا! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر، اور مجھ کو مکرم بنا مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ، اور میرے وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب کر، اے وہ خدا جس کو لجاجت کرنے والوں کی لجاجت مشغول نہیں کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422466    تاریخ اشاعت : 2016/07/05

پچیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:
خدایا! مجھ کو اس میں اپنے دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے، اور اپنے خاتم الانبیاء کی سنت کا پابند بنا دے، اے پیغمبروں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے.
خبر کا کوڈ: 422462    تاریخ اشاعت : 2016/07/04

چھبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:
خدایا میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے، اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کردے، اور میرے عیب کو پوشیدہ کر دے، اے سب سے زیادہ سننے والے۔
خبر کا کوڈ: 422458    تاریخ اشاعت : 2016/07/03

تیئیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح:
خدایا! مجھ کو اس میں گناہوں سے پاکیزہ کردے، اور عیبوں سے صاف کردے اور میرے دل کا امتحان تقوی کے ذریعہ لے کر مرتبہ عطا کردے، اےگنہگاروں کی لغزشوں کے معاف کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 422443    تاریخ اشاعت : 2016/06/29

بائیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح:
خدایا! اس دن میرے لۓ اپنے فضل کے دروازے کھول دے، اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما، اور مجھ کو اس میں توفیق دے اپنی مرضی کے اسباب کی، اور جنت کے بیچ میں میرا مسکن قرار دے، اے پریشان لوگوں کی دعا ؤں کے قبول کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 422439    تاریخ اشاعت : 2016/06/28