ٹیگس - کردستان ریفرنڈم
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا : کردستان ریفرنڈم عراق کی جغرافیائی سالمیت کے خلاف غداری کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430262 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن :
حزب الله لبنان کے اجرائی کونسل کے نائب صدر نے کردستان اقلیم عراق کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کو شام میں داعش کی نجات کے لئے اقدام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430232 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
ایران میں ترکی کے سفیر :
ایران میں تعینات ترکی کے سفیر نے کہا ہے عراقی علاقے کردستان کے حکام کی جانب سے ریفرنڈم کے انعقاد کے یکطرفہ فیصلے سے خطے میں بدامنی کی نئی لہر پیدا ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 430212 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر :
لاریجانی نے عراقی کردستان کی آزادی کا منصوبہ ایسے حالت میں جب کہ داعش کا مسئلہ حل نہیں ہوا افسوس کا مقام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430117 تاریخ اشاعت : 2017/09/26