ٹیگس - حضرت خدیجہ
بعثت کے دسویں برس یک بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔ اور یہ ایسے غم تھے جس کا اظہار تا حیات فرمایا جیسا کہ تاریخ میں ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 442637 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپکا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی آپ کے والد ماجد خویلد ابن اسد اور والدہ ماجدہ کا نام فاطمہ بنت زاید ۃ ابن اصم تھا ۔
خبر کا کوڈ: 440398 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام الله علیھا رسول اسلام (ص) کی حقیقی حامی اور آپ کی پشت و پناہ تھیں کہا: حضرت خدیجہ (س) کی وفات کے بعد خداوند متعال نے جبرئیل کے ذریعہ رسول اسلام (ص) کو مکہ سے مدینہ کی جانب ھجرت کا حکم دیا کیوں کہ حضرت ابوطالب (س) اور حضرت خدیجہ (س) کے انتقال کے بعد مکہ میں ان کوئی حامی ، یاور و مددگار نہ بچا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436059 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
خبر کا کوڈ: 435101 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؑ نے خواتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کرکے اور تصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 428419 تاریخ اشاعت : 2017/06/06
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحد ت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : حق کی سربلندی کے لیے راستے کی رکاوٹوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہمیں سیرت ام المومنین سے ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428414 تاریخ اشاعت : 2017/06/06
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام کا تحفظ جان و مال لٹا کر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428397 تاریخ اشاعت : 2017/06/05