علی علیہ السلام

ٹیگس - علی علیہ السلام
آیت‌الله صدیقی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غدیر انسانی اقدار کے تحفظ کا مرکز ہے بیان کیا : امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ولایت کو قبول کرنا ایمان کی شرط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443371    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زوجین کا ہاشمی اور پیغمبر گرامی قدر سے نسبت فقط اور فقط جناب علی ابن ابی طالب ؑ اور سیدہ طاہرہ ؑ کا خاصا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443247    تاریخ اشاعت : 2020/07/22

حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سرپرست نے کہا کہ شہادت علیؑ صرف رونے کیلئے نہیں، بلکہ اس شہادت میں مسلمانانِ عالم کی تقدیر پنہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442736    تاریخ اشاعت : 2020/05/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حضرت علی ع نے عدل کے اصولوں پر سختی سے عمل کر کے طبقاتی تفریق اور دوہرے معیار کے وجود کا خاتمہ کیا آپ کی اس انفرادیت نے ان لوگوں کو آپ کا دشمن بنا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442733    تاریخ اشاعت : 2020/05/15

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امام علی علیہ السلام کا دور حکومت دنیا بھر کے حکمرانوں کے لئے قابل تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 442289    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت علیؑ کی حیات طیبہ ہر حوالے سے مسلمانان عالم بلکہ تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 442256    تاریخ اشاعت : 2020/03/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کی سیرت اقدس ہی ایک راستہ ہے جس پر عمل کرکے ہم پورے عالم اسلام کے تمام مسائل حل کرسکتے ہیں،
خبر کا کوڈ: 440447    تاریخ اشاعت : 2019/05/25

فیاضی اور سخاوت کا یہ عالم تھا کہ روزہ رکھتے تو اپنا افطار محتاجوں کو دے دیتے۔
خبر کا کوڈ: 439076    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے بیان کیا ؛
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے اپنی ایک تقریر کے درمیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امیرالمومنین علی علیہ السلام کے نظر میں امید عطا کرنے والی قرآن کریم کی آیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اہم مطالب بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 436461    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

آستان قدس رضوی کے نائب متولی :
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا: ہم اھلبیت علیھم السلام کے خادموں کا آج وظیفہ بنتا ہے کہ امام رضا(ع) کے فرمان کے مطابق لوگوں کو اھلبیت علیھم السلام کے محاسن کلام اور اچھائیوں سے آشنا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428119    تاریخ اشاعت : 2017/05/18