یوم قدس - صفحه 2

ٹیگس - یوم قدس
رمضان شریف :
رمضان شریف نے کہا کہ عالمی یوم قدس بڑا اہم دن ہے یہ دن فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440467    تاریخ اشاعت : 2019/05/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ جمعہ الوداع کو قبلہ اول کی آزادی اور اپنے فلسطین بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک گیر یوم القدس منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440448    تاریخ اشاعت : 2019/05/25

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436213    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

اسکردو میں القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ریاست کو بھی فلسطینوں کی بھرپور معاونت کرنی چاہیے اور یوم القدس کو باقاعدہ سرکاری طور پر منانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436208    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

جنرل رمضان شریف:
انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے حضرت امام خمینی کی طرف سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے منسوب کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس نے اسرائیل کے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا اور مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436123    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آج صبح اپنی کابینہ کی نشست سے خطاب میں ایران سمیت دنیا کے تمام مسلمان سے عالمی یوم قدس کو اعلی پیمانے پر منانے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 422444    تاریخ اشاعت : 2016/06/29

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے رضویہ ہال راولپنڈی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اطاع دی : کم جولائی کو اسلام آباد میں مرکزی القدس ریلی نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422419    تاریخ اشاعت : 2016/06/22

22 رمضان المبارک عالمی یوم قدس کے دن؛
رسا نیوز ایجنسی – کالعدم اہل سنت والجماعت اسلام آباد نے 22 رمضان المبارک کو یوم علی (ع) کی مناسبت سے لال مسجد سے آپبارہ چوک تک مدح صحابہ جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8283    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

مرکز انتفاضہ و قدس کے ذمہ دار:
رسا نیوز ایجنسی - مرکز انتفاضہ و قدس کے ذمہ دار نے عالمی یوم قدس کے پروگرام کی تشریح کرتے ہوئے کہا: امسال عالمی یوم قدس کا نارہ « عالمی یوم قدس فلسطینی آرمانوں کا مظھر ، غزہ سے یمن تک بچوں کی قاتل ترقی یافتہ جہالیت کے خلاف متحد امت اسلامیہ کا فریاد» ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8281    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام ، علماء عظام اور حوزہ علمیہ کے اساتید و نمایا شخصیتوں نے مختلف طبقہ کے لوگوں کے ساتھ عالمی یوم قدس ریلی میں شرکت کی اور مغصوبہ فلسطین میں صہیونی حکومت کی طرف سے غیر انسانی جرائم کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7063    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

عالمی یوم قدس کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی پانچ سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر اس بات کی دھمکی دی ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر ھندوستان میں موجود اسرائیل کے قونصل خانے پر قبضہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7049    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان میں شھر بمبئی کے ھزاروں روزہ داروں نے عالمی یوم قدس کے موقع پر مظاھرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان میں شھر بمبئی کے ھزاروں روزہ داروں نے عالمی یوم قدس کے موقع پر مظاھرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2013/08/03

جامعہ نعیمیہ پاکستان نے دعوت دی؛
رسا نیوز ایجسنی - جامعہ نعیمیہ پاکستان نے پورے پاکستانی مسلمان یوم قدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2013/08/01

جامعہ نعیمیہ پاکستان نے دعوت دی؛
رسا نیوز ایجسنی - جامعہ نعیمیہ پاکستان نے پورے پاکستانی مسلمان یوم قدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2013/08/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسرائیل جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئےعالم اسلام سے یوم قدس کے اہتمام کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2013/07/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسرائیل جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئےعالم اسلام سے یوم قدس کے اہتمام کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2013/07/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی دعوت؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے عالم اسلام خصوصا مسلمانان پاکستان کو یوم قدس پورے جوش وخروش کیساتھ منائے جانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5651    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی دعوت؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے عالم اسلام خصوصا مسلمانان پاکستان کو یوم قدس پورے جوش وخروش کیساتھ منائے جانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5651    تاریخ اشاعت : 2013/07/16