Tags - یوم قدس
متحدہ علماء محاذ:
متحدہ علماء محاذ پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے شانہ بشانہ ہیں، اسرائیل سب سے بڑا خطرناک کورونا ہے، اسرائیل کا ناپاک وجود عالم اسلام کے قلب پر خنجر کی مانند ہے، یوم القدس استعماری قوتوں کے خلاف فلسطینیوں سے یکجہتی اور وحدت کا مظہر ہے۔
News ID: 442801    Publish Date : 2020/05/23

یقینا کرونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ایسی بیماری یقینا خطرناک ہے اور ہر ایک کو اس بیماری کے سلسلہ سے تشویش لاحق ہونا چاہیے  جس نے دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ۔
News ID: 442793    Publish Date : 2020/05/22

امت اسلامی عالمی کونسل:
امت اسلامی عالمی کونسل نے مختلف ممالک میں اسرائیل کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور بیان کیا : امام خمینی (ره) نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کی ساکھ کو باقی رکھا ہے ۔
News ID: 442791    Publish Date : 2020/05/22

بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
News ID: 442789    Publish Date : 2020/05/21

دنیا کی آزاد ضمیرحکومتیں جن میں سر فہرست ایران ہے اور پوری دنیا کی بیدار عوام اسرائیل کے ناپاک وجود کو نہ صرف عالم اسلام کے لیے بلکہ عالم انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں ۔
News ID: 442785    Publish Date : 2020/05/21

فلسطین تمام مشہورادیان آ سمانی جیسے اسلام ؛یہودیت ؛ اور عیسائیت کے لیے یکساں طور پرمحترم ومقدس ہےاور آبادی کے تناسب کے لحاظ سے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہیں عیسائی اور یہودی بھی رہتے ہیں ہرچند ان کی تعداد مسلمانوں کے مقابلہ میں کم ہے
News ID: 442783    Publish Date : 2020/05/21

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: حضرت آیت اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کے اعلان " یوم قدس " نے ان انسانیت دشمنوں کی حقیقت دنیا پر واضح کردیا جس سے صہیونی نیندیں حرام ہو گئیں ۔
News ID: 442782    Publish Date : 2020/05/21

حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
ہندوستان کی معروف عالم دین نے کہا : فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
News ID: 442777    Publish Date : 2020/05/20

حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری:
جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس ، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے ۔
News ID: 442767    Publish Date : 2020/05/19

علامہ عارف واحدی:
پاکستان اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز احتجاج بلند کرے ، فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
News ID: 442763    Publish Date : 2020/05/18

نفس نبی امیرالمومنین علیہ السلام نے سبطین رسول حسنین کریمین علیھماالسلام کو وصیت فرمائی : و قولا بالحق و اعملا للاجر و کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا۔ حق بولو، اجر الہی کی خاطر عمل کرو، ظالم کے دشمن اور مظلوم کے ہمدرد اور مددگار رہو۔
News ID: 442762    Publish Date : 2020/05/18

حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ صدی معاملہ فلسطینی تحریکِ مزاحمت کے خلاف اعلانیہ جنگ کے مترادف ہے ۔
News ID: 442755    Publish Date : 2020/05/17

16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل اور 22 مئی کو عالمی یوم القدس ہونے کی وجہ سے یکجہتی مستضعفین فلسطین اور بیت المقدس کیلئے پورا ھفتہ منانے کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
News ID: 442726    Publish Date : 2020/05/13

فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
News ID: 442724    Publish Date : 2020/05/13

 آج اسرائیل، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔
News ID: 442723    Publish Date : 2020/05/13

عبدالغنی خنجر نے رسا نیوز سے گفتگو میں بیان کیا :
آزادی و جمہوری «حق» تحریک بحرین کے نمایندے نے بیان کیا : اس سال عالمی یوم قدس میں اسلامی قوم و ممتازین استقامتی محاذ کا نعرہ « قدس شہیدوں کا راستہ» کی حمایت کر رہے ہیں ۔
News ID: 442711    Publish Date : 2020/05/12

ھندوستان کے شہر سیتاپور میں احتجاجی جلسہ؛
ھندوستان کے شہر سیتاپورمیں یوم قدس کی مناسبت سے آزاد ضمیر انسانوں کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے شہر کی جامع مسجد میں ایک احتجاجی پرگرام منعقد ہوا ۔
News ID: 440493    Publish Date : 2019/05/31

News ID: 440492    Publish Date : 2019/05/31

فلسطینیوں پر تشدد اور ان کے آزار و اذیت کے باعث صہیونیوں کے خلاف عالمی غیظ و غضب میں شدت آئی اورانھوں نے اقوام متحدہ سے احتجاج کیا۔
News ID: 440488    Publish Date : 2019/05/30

مسلمانوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ یوم قدس ، تمام مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا دن ہی نہیں بلکہ تمام ستم دیدہ اور مستضعف انسانوں کی حمایت کا دن ہے۔
News ID: 440484    Publish Date : 2019/05/30