ٹیگس - قدس شریف
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443047 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
امت اسلامی عالمی کونسل:
امت اسلامی عالمی کونسل نے مختلف ممالک میں اسرائیل کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور بیان کیا : امام خمینی (ره) نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کی ساکھ کو باقی رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442791 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عالمی یوم قدس بیان الاقوامی کانفرنس کے لئے اپنے پیغام میں تاکید کی : بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا اور صیہونی ظالم حکومت ختم ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 442769 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے صدی کی ڈیل کو شکست خوردہ معاملہ بتایا اور تاکید کی کہ اسرائیل احتضار کی حالت میں ہے ، قدس شریف بہت جلد ازاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 440502 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
راغب نعیمی:
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم افسوسناک اور فکر انگیز ہیں، عالم اسلام کے حکمران مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کریں، بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح امت مسلمہ کی غیرت ایمانی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435999 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
درس اخلاق میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے دارالحکومت کے عنوان سے اعلان کے امریکی سازش کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432183 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ۱۰۰ ملین ڈالرکی رشوت ادا کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432182 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
حجت الاسلام سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کےمحترم متولی نے کہا : داعش کی نابودی کا سبب جھادی اور انقلابی مدیریت جو نہ کسی قسم کی سہولیات کے انتظار میں رہی اور نہ ہی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 431942 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
فلسطین علماء کونسل :
فلسطین علماء کونسل کے ترجمان نے صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک جہاد و مقاومت سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 431613 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
جب ملی یکجہتی کونسل نے یوم القدس کو منانیکا اعلان کیا تو پہلے تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی، جس میں تمام مسالک کی جماعتیں اور تنظیمیں موجود تھیں اور تمام کی تمام ایک صفحہ پر، تمام مسالک سمیت ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل بھی ایک روٹ اور ایک اسٹیج کی حمایت کر رہی تھیں۔اسوقت سب نے اتفاق کیا کہ یہ اس طرح ہونا چاہیئے، مگر بدقسمتی سے بعد میں ایک تنظیم اپنی رائے پر بضد رہی کہ ہمارے روٹ اور ہماری رائے کو مانا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428576 تاریخ اشاعت : 2017/06/16