ٹیگس - علی رضوی
آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی اسمبلی کو جب تک آزاد و خودمختار نہیں بنایا جاتا اور وزیراعظم کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاتا اس خطے میں خوشحالی کبھی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 435810 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
آغا علی رضوی:
آغا علی رضوی نے اسلام آباد پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری ٹارگٹ کلنگ ختم نہیں ہوئی تو عوام اپنی حفاظت خود سے کرنے پر مجبور ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435781 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
حجت الاسلام علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ جی بی حکومت تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435224 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہخالصہ کے نظریات کو تسلیم کرنے اور عمل کی کوشش کرنے والے خالصہ کی ریاست میں جائیں اقبال و جناح کے پاکستان میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435013 تاریخ اشاعت : 2018/02/13