ٹیگس - امریکا مردہ باد
ٹیگ: امریکا مردہ باد
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: امریکی نشانیوں کو نیچے گرانا لوگوں کا کھلا پیغام ہے کہ شیطان بزرگ کی نابودی کے دن آچکے ہیں اور دنیا امریکا کے مکروہ چہرے کو بخوبی پہچان چکی ہے۔
نیوز کوڈ: 443007 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔
نیوز کوڈ: 441971 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
همدان کے امام جمعہ:
صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: ہمارا جھگڑا امریکا کی قوم و ملت سے نہیں تھا اور نہ ہے بلکہ امریکا مردہ باد کا نارہ ، امریکا کے موجودہ سیاستمداروں کی سامراجی سیاستوں سے مقابلہ کی نشانی ہے ۔
نیوز کوڈ: 440584 تاریخ اشاعت : 2019/06/12