ٹیگس - قربانی
خبر کا کوڈ: 443609 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
علامہ ساجد نقوی:
اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ نے اطاعت خداوندی میں حکم خدا اور رضائے خدا کو انجام دیتے ہوئے قربانی دی، اس کے پس پشت میں ان کے ذاتی مفادات یا خواہشات نہیں تھے۔
خبر کا کوڈ: 443340 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
اگر بقرعید(عید الاضحی) کی حکمت پر توجہ کی جائے تو بہت سارے راستے ہمارے لئے کھل جائیں گے، بقرعید میں ایک عظیم الہی شکرگزاری اور قدردانی پوشیدہ ہے، خدا کے منتخب پیغمبر حضرت ابراهیم(ع) کہ انہوں نے اس دن قربانی پیش کی، اپنے چہیتوں کی قربانی میں جان کی قربانی سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443333 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
اس بار کرونا کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کو لیکر وہ گہما گہمی تو نہیں جو پچھلے سالوں عید اضحی کے نزدیکی ایام میں دیکھنے کو ملتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 443330 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت مسلم بن عقیل کو اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسلام کی عظیم متبرک ہستیوں کی آغوش اور صحبت میں پرورش لیتے رہے۔
خبر کا کوڈ: 443324 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443280 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا عید الاضحی 1440 ھ کے موقع پر پیغام
خبر کا کوڈ: 441038 تاریخ اشاعت : 2019/08/13
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ چھٹے امام، حضرت جعفرصادق ؑ کوحق و صداقت اور دین اسلام کے تحفظ کی راہ میں وقت کے حاکم کے ہاتھوں زہر دے کر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440633 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی طرف سفرحقیقت میں تمام انسانی فضیلتوں کی طرف سفر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437195 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی طرف سفرحقیقت میں تمام انسانی فضیلتوں کی طرف سفر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437195 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437181 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437181 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437159 تاریخ اشاعت : 2018/09/16

۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436940 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
خدا نے حسین علیہ السلام کا محرم اور اپنا رمضان درحقیقت قلوب کو پاکیزہ اور نورانی کرنے کیلئے پیدا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436400 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
حجت الاسلام رضوی :
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حفیظ حکومت منظم سازش کے تحت بلتستان کے عوام کی زمینوں پر انہیں آپس میں لڑا کر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435281 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
آیت اللہ سیستانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ سیستانی نے قربانی کے مسائل میں بیان کیا : قربانی کا افضل و بہترین وقت قربانی کے روز طلوع شمس کہ بعد سے نماز عید الاضحی کے ادا کرلینے تک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8470 تاریخ اشاعت : 2015/09/23