ٹیگس - مقالہ
میقات سے احرام باندھنا یعنی عہد کرنا کہ جو چیز محرم کے لئے حرام ہے اس سے پرہیز کرنا او ر صدائے لبیک کہتے ہوئے بیت اللہ کی طرف روانہ ہو جانا۔ سات مرتبہ طواف خانہ کعبہ اس کے بعد مقام ابراہیم کے پاس دو رکعت نماز ادا کرنا، اور صفا و مروہ کی سعی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440966 تاریخ اشاعت : 2019/08/03
مولانا مودودی نے اپنی معروف کتاب ”خلافت و ملوکیت“ میں صدر اسلام کی تاریخ پر ایک ناقدانہ نظر ڈالنے کی کوشش کی۔ انھیں بعض افراد کے بعض کام درست دکھائی نہ دیئے۔ انھوں نے اس وجہ سے کہ کہیں ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو، بڑی احتیاط سے قلم اٹھایا۔
خبر کا کوڈ: 440933 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440772 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
ہم اور آپ عصر انتظار میں جی رہے ہیں عصر انتظار میں جینے کے دو رخ ہیں ایک یہ کہ جس کے انتظار میں جی رہے ہیں اسکے لئے کیا کر ہے ہیں اگر انتطار کے تقاضوں کو پورا کر رہے ہیں تو ہمارا یہ جینا عصرِ ظہور میں جینے جیسا ہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440216 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
حدیث کے نکات سے یہ روشن ہوا تھا کہ خلافت رسول خدا ﷺ صرف بارہ افراد میں منحصر ہے اور نسب والی روایات سے پتا چلا کہ وہ افراد خاندان قریش اور بنی ھاشم سے ہونگے، جنکے آخری مھدی علیہ السلام اور وہ بھی رسول خدا کے فرزند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440197 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440144 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ انہوں نے یمن اور دیگر ممالک میں نہتے اور بے گناہ عوام کو حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440136 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440128 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
قسط اول:
خبر کا کوڈ: 440093 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسطرح سے اسرائیل کی خوشنودی کیلئے بگ ٹٹ دوڑے چلے جا رہے ہیں، اسکے نتیجے میں امریکا کو جس سطح کے نقصانات پہنچ سکتے ہیں، اسکا اندازہ کرتے ہوئے امریکی سیاستدانوں، دانشوروں اور تھنک ٹینکس کو فوری طور پر کچھ اقدامات کرنا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 440091 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن ائمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو جس رخ سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیش کیا وہ بے نظیر ہے
خبر کا کوڈ: 440084 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جاسکتا کہ آج مسلمانوں کا وہ درخشاں دور ختم ھوگیا جن پر انہیں ناز تھا اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے
خبر کا کوڈ: 440017 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
ایک طرف حکومت کی مشینری کی کوشش تھی کہ امام علیہ السلام کے سامنے ایسی رکاوٹیں کھڑی کر دے کہ امام سے شیعوں کا تعلق محدود ہو جائے تاکہ شیعوں کی رگ حیات کو کاٹا جا سکے، انہیں اچھی طرح معلوم تھا کہ شیعوں کی رگ حیات امامت سے انکا تعلق ہے .
خبر کا کوڈ: 440008 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
دو مصیبت نے میری کمر توڑ دی ایک میرے والد رسول خدا(ص) کی وفات اور دوسرے امیر المؤمنین علی(ع) پر ہونے والا ظلم نے ۔
خبر کا کوڈ: 439774 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
ایام فاطمیہ میں بی بی دو عالم کی مصبیتوں کو یاد کرنے، آپکے فراق میں غم منانے کے سوا اس بات پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ آپکی عملی سیرت کیا تھی ؟
خبر کا کوڈ: 439699 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
پہلی قسط:
شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا مسئلہ اس وقت کے سیاسی منظر نامے پر توجہات کا مرکز بنا ہوا ہے ،ہر ایک اپنے اپنےحساب سے اسکا تجزیہ کر رہا ہے ، کوئی کہہ رہا ہے کہ امریکہ نے شام کے شمالی علاقوں کو ترکی کو ہدیہ کر دیا کہ وہ جمال خاشقجی کے مسئلہ کو ٹھنڈے بستے میں میں ڈال دے تو کسی کا تجزیہ یہ ہے کہ امریکہ نے شام میں مسلسل فوجی مداخلت کے بعد اپنی ہار مان لی ہے کچھ کا کہنا ہے اس فیصلہ کے پیچھے ٹرنپ اور اردغان کی ڈیل ہے .
خبر کا کوڈ: 439495 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
پہلی قسط:
خبر کا کوڈ: 439057 تاریخ اشاعت : 2019/01/05
ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438949 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
ہم اگر امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور امامت کو دیکھیں تو چھ سال کا مختصر عرصہ ہے اور آپکی پوری زندگی ۲۸ سال میں سمٹی نظر آتی ہے لیکن اس مختصر سی زندگی میں آپ نے اپنے بہت ہی مختصر دور امامت میں اس طرح شیعت کی فکری بنیادوں کو بلند کیا کہ آج تک عصر غیبت کے طولانی عرصہ میں ہمیں کسی بھی مقام پر ہمیں اپنے دینی متون میں فکری ہلکے پن کا احساس نہیں ہوتا یہ اور بات ہے کہ ہم بھی اپنی بےبضاعتی کی بنیاد پر اس عظیم سرمایہ سے واقف نہیں، جو امام حسن عسکری علیہ السلام نے ہمارے لئے چھوڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437671 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
ہم اگر امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور امامت کو دیکھیں تو چھ سال کا مختصر عرصہ ہے اور آپکی پوری زندگی ۲۸ سال میں سمٹی نظر آتی ہے لیکن اس مختصر سی زندگی میں آپ نے اپنے بہت ہی مختصر دور امامت میں اس طرح شیعت کی فکری بنیادوں کو بلند کیا کہ آج تک عصر غیبت کے طولانی عرصہ میں ہمیں کسی بھی مقام پر ہمیں اپنے دینی متون میں فکری ہلکے پن کا احساس نہیں ہوتا یہ اور بات ہے کہ ہم بھی اپنی بےبضاعتی کی بنیاد پر اس عظیم سرمایہ سے واقف نہیں، جو امام حسن عسکری علیہ السلام نے ہمارے لئے چھوڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437671 تاریخ اشاعت : 2018/11/17