ٹیگس - سبطین سبزواری
علامہ سبطین سبزواری نے چار رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود رہیں گے اور 24 گھنٹے عزاداروں کو دستیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443525 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے تعزیتی بیان میں کیا کہ اب تک پاکستان کی طرف سے اس واقعہ کی واضح مذمت نہیں کی گئی بلکہ ایک غیر جانبدارانہ بیان دے دیا گیا ہے جو برطانیہ جیسے غیر اسلامی ممالک بھی دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441890 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جس طرح محرم الحرام صرف اہل تشیع کی طرف سے منانے کی بات غلط ہے، اسی طرح عید میلادالنبی صرف اہل سنت کی طرف سے منانے کا دعویٰ بھی درست نہیں، تمام مکاتبِ فکر عیدمیلادالنبی مناتے ہیں، ان کا انداز مختلف ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441593 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
لاہور میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کا کہنا تھا کہ عزاداری کے فروغ کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون اور رکاوٹوں کو مسترد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441150 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ مرجعیت کا نظام دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے جبکہ اجتہاد شیعیت کا اعزاز ہے، اسلام زندہ مذہب ہے جس میں تمام جدید مسائل کا حل بھی موجود ہے، ولایت فقیہ اسلام کا سیاسی نظام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440738 تاریخ اشاعت : 2019/07/06
سبطین سبزواری:
لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان جمہوری ملک ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا مگر کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، ہم جمہوری قوتوں کے ساتھ ہیں اور جو بھی لائحہ عمل قیادت کی طرف سے دیا جائے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436736 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو نیکٹا، وزارت داخلہ اور حکومت پنجاب میں دہشتگردوں کے حامی اور سہولتکاروں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بےنقاب کرنا چاہیئے کہ یکدم کونسی تبدیلی آگئی ہے کہ شیعہ کیخلاف بازاری زبان استعمال کرنے اور گالیاں بکنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436491 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری نے کہا: امریکہ نے عرب بادشاہوں سے وہ کام لئے ہیں، جو شاید غلام بھی نہیں کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424416 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری نے کہا: امریکہ نے عرب بادشاہوں سے وہ کام لئے ہیں، جو شاید غلام بھی نہیں کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424416 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے بانیان مجالس، ماتمی انجمنوں اور جلوس ہائے عزا کے لائسنسداران کے اجتماع سے خطاب میں کہا: مقدسات اہلسنت کی توہین ناجائز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8519 تاریخ اشاعت : 2015/10/05