عارف واحدی

ٹیگس - عارف واحدی
علامہ عارف واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکہ، مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440792    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے حکومت پاکستان اور عوام سے سیلاب متاثرین کو جلد از جلد امداد پہونچانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 7247    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

حجت الاسلام عارف حسین واحدی پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کراچی میں معروف شیعہ رہنما سینیٹر عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی کی شہادت پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا : ملک کی انتظامیہ عوام خصوصا شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7233    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین نے کہا: بزدلانہ اقدامات سے نہ تو بزرگان دین اور مقدس ہستیوں کے حوالے سے زائرین کے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6914    تاریخ اشاعت : 2014/06/19

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کی جانے ، صوبائی حکومت و رفاحی تنظیموں کو اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6515    تاریخ اشاعت : 2014/03/10

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے تاکید کی : ملی یکجہتی کونسل تمام مذہبی اکابرین کا بے مثال مجموعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6244    تاریخ اشاعت : 2013/12/23

رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سکریٹری نے تاکید کی : مذہبی جذبے سے سرشار شہدائے کربلا کا چہلم منائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6210    تاریخ اشاعت : 2013/12/11

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے پیشاور گرجاگھر خود کش حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں کو اسلام سے دور اور امن و انسانیت کا دشمن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5972    تاریخ اشاعت : 2013/09/23

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا: بھکر واقعہ میں ملوث اصل مجرموں کو کیفرو کردار تک پہونچا کر عوام کو آگاہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 5856    تاریخ اشاعت : 2013/08/29

ایس یو سی پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستان میں رونما ہونے والے حالیہ دھشتگردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ملک میں جنگل راج کا دور دورہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2013/07/31

ایس یو سی پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستان میں رونما ہونے والے حالیہ دھشتگردانہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ملک میں جنگل راج کا دور دورہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2013/07/31

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
ر سا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے جمہوری اسلامی ایران میں کامیاب اور منصفانہ صدارتی انتخابات پر قائد انقلاب اسلامی کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5556    تاریخ اشاعت : 2013/06/19

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے راھنما حجت الاسلام عارف واحدی نے نئی حکومت کو خطاب میں کہا: ملک کو دہشت گردی، توانائی بحران سمیت دیگر مسائل سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے ۔
خبر کا کوڈ: 5472    تاریخ اشاعت : 2013/06/01

حجت الاسلام عارف واحدی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامورشیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف واحدی نے پاکستان اسلامی تحریک پاکستان کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی: حکومت امن و امان کے قیام کیلئے سخت ایکشن لے اور دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائے۔
خبر کا کوڈ: 5334    تاریخ اشاعت : 2013/04/29

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوزایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سکریٹری جنرل نے ملکی سیاست میں اہم کردار اور اتحاد و وحدت کی فضا قائم کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5296    تاریخ اشاعت : 2013/04/20