ٹیگس - فضائی حدود
پاکستان نے چار مہینے بعد مشرقی فضائی حدود تمام کمرشل پروازوں کے لئے کھولتے ہوئے ہندوستان کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی بندش ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440825 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434956 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی کردستان سے ملنے والی اپنی فضائی سرحدوں کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430093 تاریخ اشاعت : 2017/09/25