ٹیگس - صاحبزادہ حامد رضا
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حکومت اپنی بے تدبیری سے سیاسی عدم استحکام پیدا کر رہی ہے، مہنگائی کے طوفان نے غریبوں کے چولہے بجھا دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440876 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437727 تاریخ اشاعت : 2018/11/23

حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ بیرونی سازشوں کے مقابلہ کیلئے اندرونی اتحاد ضروری ہے، حکمت سے عاری حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے، عمران خان بھی نواز شریف کی طرح نادان دوستوں میں پھنس گئے ہیں، چین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 437600 تاریخ اشاعت : 2018/11/07

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھا کر عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437286 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے ۔
خبر کا کوڈ: 437253 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437245 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں بڑے عہدے پر بیٹھا چھوٹا شخص الیکشن جیتنے کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437233 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حسینیت حق اور یزیدیت باطل کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437149 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئین کے تحت غیر مسلم قرار پانے کے بعد قادیانیوں کا مسلمان ہونے پر اصرار کرنا ریاست کے آئین اور قانون سے انحراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 437072 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نئی حکومت نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر موثر آواز بلند کرکے عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں، عمران خان پاکستان میں ریاست مدینہ والا نظام نافذ کرنے کیلئے علماء سے مشاورت کریں، کرپٹ مافیا کو سیاست بدر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437032 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436995 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436897 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436112 تاریخ اشاعت : 2018/05/31