صاحبزادہ حامد رضا - صفحه 2

ٹیگس - صاحبزادہ حامد رضا
صاحبزادہ حامد رضا :
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک اور خون میں لتھڑا فلسطین عالم اسلام کی راہ دیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436012    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان میں اب آل شریف کی بادشاہت نہیں آئین و قانون کی حکمرانی چلے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435122    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ دبئی سے پاکستانیوں کی کھربوں روپے کی غیر قانونی دولت کی واپسی یقینی بنائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 434951    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ختم نبوت کا ایشو اہم کردار ادا کرے گا، اہلسنت جماعتیں انتخابی سیاست میں بھرپور حصہ لینے کیلئے متحد ہو چکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434858    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئندہ الیکشن غلامان رسول اور غلامان امریکہ کے درمیان ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 434835    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل ختم نبوت سے غداری کرنیوالے حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 434773    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ قوم بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہے، وزیراعظم بھارتی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیں، عدلیہ اور فوج کے خلاف ہر روز بولنے والا نواز شریف امریکہ اور بھارت کے خلاف زبان کیوں نہیں کھولتا، حکومت بھارت، اسرائیل اور امریکہ کے مقابلہ کے لئے چین، روس اور ایران سے تعلقات مضبوط بنائے۔
خبر کا کوڈ: 434763    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمیین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو ابھی تک انصاف نہیں مل سکا، ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون پنجاب کے حکمرانوں سر ہے اور اس کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 434716    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پنجاب میں شریفوں نہیں غنڈوں کی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434692    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ جنرل ضیاء کی سیاسی اولاد کا ۳۰ سالہ اقتدار ہمیشہ کیلئے ختم ہونیوالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433662    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان بارڈر پر داعش کو منظم کئے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 433589    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ حقیقی علماء و مشائخ نے حکومتی علماء کنونشن کا بائیکاٹ کرکے غیرت کا ثبوت دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432558    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستانی قوم امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432527    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ قوم موجودہ نظام اور حکمران اشرافیہ سے بیزار اور مایوس ہے، پاکستان کو نئے نظام اور نئی قیادت کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432441    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھاکہ مسلم حکمران متحد ہو کر امریکہ کو اسرائیل نواز پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور کریں، امت مسلمہ کے تمام مسائل کا حل وحدت امت میں پوشیدہ ہے، مسلمان جرم ضعیفی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمران رانا ثناءاللہ کو برطرف نہ کرکے ملک بھر کے عاشقان رسول کی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سے مذہبی شناخت ختم نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 432372    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : اسلام اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے کی اجازت نہیں دینا، کوئٹہ چرچ پر حملہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432326    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : رانا ثناء اللہ کے بیان سے کروڑوں عاشقان رسول کے جذبات مجروح ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 432148    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا نے ناصر شیرازی کی مزاج پرسی کی اور اغواء کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔ ذرائع کے مطابق ناصر شیرازی نے انہیں اغواء کرنیوالوں کے حوالے سے مفصل آگاہ کیا کہ وہ انہیں نہیں جانتے کہ وہ کون لوگ تھے۔ صاحبزادہ حامد رضا کے مطابق ناصر شیرازی کو علم نہیں ہو سکا کہ انہیں اغواء کرنیوالے کون لوگ تھے۔
خبر کا کوڈ: 432073    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نواز شریف آمروں کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں پہنچے اس لئے نواز شریف کو جمہوری انقلابی لیڈر کہنا مذاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431909    تاریخ اشاعت : 2017/11/21