ٹیگس - صاحبزادہ حامد رضا
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا :شریف برادران کی سیاست کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہونیوالا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426779 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : اہلسنّت دہشتگردی کے خاتمے کے جہاد میں پاک فوج کیساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426358 تاریخ اشاعت : 2017/02/16
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : کالعدم جماعتوں کے حامی وزیر کو پنجاب کابینہ سے الگ کیا جائے، حکومت کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے دہشتگرد پھر سر اٹھا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426309 تاریخ اشاعت : 2017/02/14
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے عوامی تحریک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: جن مدارس میں دہشتگردی کا سبق پڑھایا جاتا ہے انہیں سیل ہونا چاہیئے، وفاق اور پنجاب کے قاتل حکمرانوں کو شہداء ماڈل ٹاؤن کے ایک ایک قطرے کا حساب و جواب دینا پڑے گا، شہداء کا مقدس خون ظالم حکمرانوں کا تعاقب کرتا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 426176 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاک فوج کی کردار کشی کرنیوالے حکومت کے چہیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425988 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر حکومت دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے تو ملک میں امن و امان بر قرار ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425928 تاریخ اشاعت : 2017/01/26
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کلیدی کردارہے۔
خبر کا کوڈ: 425793 تاریخ اشاعت : 2017/01/19
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف پارلیمنٹ سے نامنظور ہونیوالے سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ بنے تو پاکستان کی خیر جانبدارانہ پالیسی متاثر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 425621 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کے ایشو پر دنیا بھر کے اسلامی سکالرز کی گریٹ ڈیبیٹ کروائی جائے، وکلاء کی تبدیلی سے پاناما زدہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ واضع ہو گئی ہے، پنجاب میں انگریز کا بنایا ہوا کمشنری نظام بحال کرنا عوام دشمنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425526 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ ۲۰۱۷ء کے دوران اپوزیشن متحد ہوکر کرپٹ حکومت کو ٹف ٹائم دے گی۔ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی راہ ہموار ہو چکی ہے۔ حکام خوشحال اور عوام بدحال ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے سیاست کو دولت سازی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425387 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا : حرام کی کمائی والے کھرب پتیوں نے سیاست کو آلودہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425248 تاریخ اشاعت : 2016/12/23
سنی اتحاد کونسل:
چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے ۵۰۰ علما و مشائخ کی جانب سے دستخط شدہ خط میں کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔ عریانی و فحاشی کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ عید میلاد النبی کے جلسے اور جلوسوں کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے صوبائی حکومتوں کو خصوصی ہدایات جاری کی جائیں۔ سندھ حکومت کو غیر شرعی بل واپس لینے پر مجبور کیا جائے۔ پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کیا جائے۔ مستقل وزیر خارجہ کا تقرر کیا جائے۔ نصابی نظام میں تبدیلیوں کے امریکی مطالبے کو مسترد کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 424850 تاریخ اشاعت : 2016/12/03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قائدین نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا: پاکستان کو تکفیریت کے نجس وجود سے پاک کرنے کے لئے ایم ڈبلیو ایم سنی اتحاد کونسل کے ہم رکاب ہو کر ماضی کی طرح حال اور مستقبل میں بھی مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424672 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
صاحبزادہ حامد رضا:
اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : دہشتگردی کی نرسریاں ختم کرنے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424625 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ’’کرش انڈیا مہم ‘‘ چلائے گی۔
خبر کا کوڈ: 423416 تاریخ اشاعت : 2016/09/23
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکمرانوں نے قوم کو ذلت اور اذیت کے سوا کچھ نہیں دیا، پانامہ لیکس کا معاملہ کرپٹ حکمرانوں کو لے ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 423193 تاریخ اشاعت : 2016/09/12
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا : نواز شریف بھارت سے اس زبان میں بات کیوں نہیں کرتے جس زبان میں مودی پاکستان کو للکار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423054 تاریخ اشاعت : 2016/09/05
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے رہنما نے کہا : امریکہ بھارت کو خوش کرنے کیلئے پاکستان کو ڈومور کہہ رہا ہے، امریکہ کو گڈ بائے کہنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422990 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاکستان کو گالیاں دی جا رہی ہیں اور نواز شریف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422968 تاریخ اشاعت : 2016/09/01
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا : اقوام متحدہ ہندوستان کو دہشتگرد ریاست قرار دے، ہمارے وزیراعظم کی مودی سے دوستی کی وجہ سے کشمیری پاکستان سے مایوس ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422506 تاریخ اشاعت : 2016/07/16