صاحبزادہ حامد رضا - صفحه 4

ٹیگس - صاحبزادہ حامد رضا
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکمران اپنے اقتدار کے تحفظ کیلئے ملکی وقار اور مفاد داؤ پر لگا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429007    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکمران اپنے اقتدار کے تحفظ کیلئے ملکی وقار اور مفاد داؤ پر لگا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429007    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پاناما کیس کا منطقی انجام قریب ہے، ملکی سیاست کیلئے اگلا ایک ماہ انتہائی اہم ہے، بہت کچھ بدلنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428925    تاریخ اشاعت : 2017/07/09

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پاناما کیس کا منطقی انجام قریب ہے، ملکی سیاست کیلئے اگلا ایک ماہ انتہائی اہم ہے، بہت کچھ بدلنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428925    تاریخ اشاعت : 2017/07/09

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : ٹرمپ کی مودی کو تھپکی سے علاقائی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428880    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پاراچنار نہ جانا بے حسی کا بدترین مظاہرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428815    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : بھارت کیخلاف سفارتی مہم نہ چلا کر حکومت نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428345    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عسکری اتحاد کو ایران کیخلاف بتایا اور کہا:احسان اللہ احسان کو پھانسی نہ دینا ہزاروں شہداء کے خون سے غداری ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 428328    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : اسلامی نیٹو کا مقصد ایران کے خلاف مورچہ بندی ہے اس لئے راحیل شریف مسلم عسکری اتحاد سے الگ ہو جائیں، ہمارے حکمران پاکستان مخالف عالمی سازشوں کا حصہ بن چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428201    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

صاحبزادہ حامد رضا:
لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں ایس آئی سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور پاکستانی طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں، تکفیریت اور خارجیت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے، نیوز لیکس کی انکوائری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنا آمرانہ عمل ہے، پیسے کے ذریعے سیاست کرنے اور سیاست کے ذریعے پیسہ کمانے والے قومی مجرم ہیں، کرپٹ افراد کو سیاست بدر کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، مفاداتی اور مالیاتی سیاست کا علمبردار حکمران خاندان عبرت کا نشان بننے والا ہے، قوم عید کے بعد حکمرانوں کی رخصتی کی خوشخبری سنے گی۔
خبر کا کوڈ: 428104    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : ذاتی مفادات کے اسیر حکمران عوامی مسائل حل نہیں کر سکتے، حکمرانوں کی سیاست قومی نہیں ذاتی مفادات کیلئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 428017    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نواز شریف چور مچائے شور والا کام کر رہا ہے، فوج کو بدنام کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں، حکومت نیوز لیکس کے مجرموں کو بچانے سے باز آ جائے، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز شریف کا نااہل ہونا نوشتہء دیوار ہے، حکمران خاندان ایک سال میں عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکا تو ۲ ماہ میں جے آئی ٹی میں کیسے بے گناہی ثابت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 427879    تاریخ اشاعت : 2017/05/03

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پوری سرکاری مشینری اور وزراء کی فوج عوام کی خدمت کی بجائے حکمران خاندان کی کرپشن کے دفاع میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 427764    تاریخ اشاعت : 2017/04/27

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : عدلیہ نے شریف خاندان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کی دیرینہ روایت برقرار رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427617    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکومت نے کل بھوشن کو سزائے موت دینے کے معاملہ پر سودے بازی کی تو اسے شدید عوامی ردّعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 427475    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاناما کیس کا فیصلہ لکھنے والے ججز تاریخ کی عدالت میں کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427336    تاریخ اشاعت : 2017/04/06

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کےچیئرمین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو متنازعہ مسلم فوجی اتحاد میں شامل ہوکر ہمسایہ برادر اسلامی ملک ایران سے تعلقات خراب نہیں کرنے چاہئیں، کرپشن کی دیمک نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے، قیام پاکستان سے لیکر آج تک اقتدار میں آنیوالوں کا بے رحم احتساب ہونا چاہیئے، سیاست میں بڑے پیمانے پر بھل صفائی کی ضرورت ہے، احتساب کا مؤثر نظام سدا بہار حکمرانوں کو وارا نہیں کھاتا۔
خبر کا کوڈ: 427262    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پنجاب یونیورسٹی کے فسادی عناصر کا علاج صرف آپریشن ردّالفساد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427069    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نااہل حکمرانوں نے قائداعظم کے پاکستان کو حکام کیلئے عشرت کدہ اور عوام کیلئے ظلم کدہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427063    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ امریکہ کو بھارت کے غیر محفوظ ایٹمی ہتھیاروں سے دنیا کی تباہی کا احساس ہونا چاہئے، پاکستان دشمن طاقتیں پاک فوج اور عوام میں فاصلے پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں، پاک بھارت بامقصد مذاکرات خطے کے امن کیلئے ضروری ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426921    تاریخ اشاعت : 2017/03/16