قاتل

ٹیگس - قاتل
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ملکوں پر مشتمل سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440906    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ قانون نافذ کرتے والے ادارے قاتل وں کی فوری گرفتاری کے ساتھ ساتھ ایم ڈبلیوایم کے رہنمائوں اور مقتولین کے ورثاء کو دی جانے والی دھمکیوں کا بھی فوری نوٹس لیں
خبر کا کوڈ: 438969    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

کویت کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434908    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

البصیرہ ریسرچ سنٹر کے چیئرمین:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے معروف شیعہ اسکالر ثاقب اکبر نے پیشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: قاتل وں نے قرآن و حدیث سے غلط مطالب نکالے ۔
خبر کا کوڈ: 7607    تاریخ اشاعت : 2014/12/20