Tags - حج بیت اللہ
میقات سے احرام باندھنا یعنی عہد کرنا کہ جو چیز محرم کے لئے حرام ہے اس سے پرہیز کرنا او ر صدائے لبیک کہتے ہوئے بیت اللہ کی طرف روانہ ہو جانا۔ سات مرتبہ طواف خانہ کعبہ اس کے بعد مقام ابراہیم کے پاس دو رکعت نماز ادا کرنا، اور صفا و مروہ کی سعی ہے۔
News ID: 440966 Publish Date : 2019/08/03
مجلس وحدتِ مسلمین :
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی مشھور شیعہ تنظیم مجلس وحدتِ مسلمین کے قم میں موجود نمائندہ نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے حج بیت اللہ کے انتظامات او آئی سی کو سونپے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 8491 Publish Date : 2015/09/28
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہوئے حجاج سے اپنے ایک پیغام میں بین الاقوامی قانون اور ادب کی پابندی کا خیال رکھنا ، انسانیت کے احترام کی حفاظت ، مختلف اسلامی فرقہ و مذاہب کے مقدسات کی اہانت سے پرہیز کی تاکید کی ہے اور دوسرے مذاہب کے عقیدہ و یقین کی ظالمانہ توہین و تحقیقر کو حرام جانا ہے ۔
News ID: 5978 Publish Date : 2013/09/24