ظلم و ستم

ٹیگس - ظلم و ستم
اقلیتی کمیشن:
نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مسلمانوں کے قتل و غارت اور املاک کو نقصان پہنچانے میں قانون کے حامیوں کے ساتھ پولیس بھی شامل رہی-
خبر کا کوڈ: 443209    تاریخ اشاعت : 2020/07/18

پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے موقع پر انسانی معاشرہ ہر لحاظ سے تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ جہالت، قتل و غارتگری، ظلم و ستم ، اخلاقی پستی اور دوسروں کے حقوق کی پامالی کرنا دنیا بھر میں رائج تھا۔
خبر کا کوڈ: 442357    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

سید وحید عباس کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر انتہاء پسند ہندوں کی جانب سے بیگناہ مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں اور مساجد پر حملہ قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442196    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441423    تاریخ اشاعت : 2019/10/03

سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی جنگ انسانی معاشرے میں عدل و انصاف کی حکمرانی کے قیام کے لئے جنگ تھی، عالم بشریت کی سر بلندی، حریت و آزادی، عزت و شرف اور انسانی اقدار کے احیاء کی جنگ تھی۔
خبر کا کوڈ: 441255    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

مقصود علی ڈومکی :
جماعت اسلامی اور مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئےپریس کلب کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 440995    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

آیت‌ الله ری شهری:
خبرگان رهبر کونسل میں شھر ری کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ظلم کے برابر استقامت، الھی توفیق ہے کہا: سقیفہ امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437633    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 437293    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 437293    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

علامہ ساجد نقوی:
راولپنڈی سے جاری کئے گئے بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین عوام کو تحفظ دینے، عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے، صحیح معنوں میں عوامی شراکت اقتدار سے لیکر بنیادی سہولیات دینے تک کے مراحل میں ناکام ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436549    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کی اپوزیشن پارٹی الوفاق کے جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آل خلیفہ حکمراں بحرینی مفکرین اور شخصیتوں کو اپنے سے نیچا سمجھتے ہیں کہا: بحرینیوں میں اب ظلم وستم سہنے تاب نہیں رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6295    تاریخ اشاعت : 2014/01/06