Tags - ہدایت
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زندگی کا طور طریقہ قران کریم کرے مطابق ہونا چاہئے کہا: اگر پورا انسانی معاشرہ قران کریم کے احکامات پرعمل کرے تو بلا شک انسانوں کی تمام مشکلات کا حل ہوجائیں گی ۔
News ID: 442578 Publish Date : 2020/04/25
علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جس قدر تلاوت کی جائے گی اتنا ہی ایمان میں اضافہ ہوگا، امیر المومنین حضرت علی کا فرمان ہے قرآن کے ہمنشین بنو، اس سے دوستی پیدا کرو ۔
News ID: 442028 Publish Date : 2020/02/01
علامہ حسن ظفر نقوی :
علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) کی لازوال قربانی رہتی دنیا تک کے لئے مشعل راہ اور قابل ہدایت ہے ۔
News ID: 441254 Publish Date : 2019/09/10
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے حوزه علمیہ نجف اشرف عراق کو ہدایت کے طلبگاروں کے لئے مشعل هدایت جانا ۔
News ID: 438825 Publish Date : 2018/12/05
آیت الله نمازی :
حوزہ علمیہ ایران کے مشہور و معروف استاد نے قرآن کریم کو ہدایت کی کتاب اور قرآن کریم کی تلاوت کو ہدایت کا مقدمہ جانا ہے اور بیان کیا : قرآن کریم کی تلاوت انسان کی ہدایت کے لئے سیڑھی ہے ۔
News ID: 436415 Publish Date : 2018/06/28
حضرت آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآنی تعلیمات کی اشاعت و فروغ کو معاشرے و قوم کی ہدایت کا سبب جانا ہے اور ملک میں قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو نشر کرنے کی اپیل کی ہے ۔
News ID: 432588 Publish Date : 2018/01/09
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
قرآن کریم کے مفسر نے کہا : فقہا کو چاہیئے کہ دین کو اچھی طرح لوگوں تک پہچنوائیں کیوںکہ اگر دین کی زیبائی لوگوں کے لئے واضح ہو جائے تو ہر شخص اپنے نفس کی وسعت کے مطابق فائدہ پہوچانے کی بنیاد ہونگے ۔
News ID: 429286 Publish Date : 2017/08/04
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: عراق کے شہر حلہ میں داعش تکفیری گروہ کا زائرین حسینی پر خوش کش حملہ ان کی شکست کی علامت ہے۔
News ID: 424775 Publish Date : 2016/11/29
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے تاکید کی : خداوند عالم نے جس موجود کو بھی خلق کیا ہے اس کی ہدایت اور رہنمائی کی ہے اور اس ہستی نظام میں کوئی بھی موجود ایسی نہیں ہے کہ خدا کی رحمت ہدایت اس کے نصیب میں نہ ہوا ہو ۔
News ID: 6962 Publish Date : 2014/06/30