ٹیگس - شیعہ علماء کونسل پاکستان
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے سانحہ راولپنڈی آرے بازار میں خود کش بم دھماکے اور پشاور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابق ممبر سپریم کونسل مولانا محمد عالم موسوی کو پشاور میں فائرنگ کرکے شہید کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6347 تاریخ اشاعت : 2014/01/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : سانحہ راولپنڈی اتحاد و حدت کی فضا کو خراب کرنے اور فرقہ واریت کو پھیلانے کی بہت بڑی سازش تھی جسے تمام مسالک کے جید علماء کرام نے بڑی بیداری اور ہوشیاری کے ساتھ ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 6215 تاریخ اشاعت : 2013/12/14

علامہ عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : جس معاشرے میں سزا و جزاء کا عمل ختم کردیا جائے وہاں امن کا قیام ممکن نہیں، اس وقت ملک میں کسی کی جان محفوظ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6187 تاریخ اشاعت : 2013/12/05

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ریاستی ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں بے گناہ افراد کی گرفتاریوں سے اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 6150 تاریخ اشاعت : 2013/11/23

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ ، صوبائی وزا راجہ اشفاق سروروشجاع خانزادہ سمیت چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب سمیت دیگراعلیٰ افسران کمشنر، آرپی او ، ڈی سی او ، سی سی پی راولپنڈی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6136 تاریخ اشاعت : 2013/11/19

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ کی ہدایت پر محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6122 تاریخ اشاعت : 2013/11/16

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے اپردیر میں اعلی فوجی افسران کی دھماکے میں شہادت پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5939 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے برما میں مسلمانوں پر حملوں اورمساجد و مدارس کو آگ لگانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا: برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے مسلمان ممالک متحد ہوکر برمی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 5241 تاریخ اشاعت : 2013/03/23