Tags - شیعہ علماء کونسل پاکستان
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مجلس عزاء پر کاٹنے والی ایف آئی آر اگر واپس نہیں لی گئی تو عنقریب ہم پورے سندھ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اگر اسکے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اسکی تمام ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
News ID: 441308 Publish Date : 2019/09/18
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین کے مستقل حل کیلئے امت مسلمہ کو ایک موقف اختیار کرنا ہو ۔
News ID: 434864 Publish Date : 2018/02/01
حجت الاسلام مظہر علوی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مسئول شعبہ زیارات کا کہنا ہے کہ معاملہ کی اہمیت، سنگینی اور حساسیت کے پیش نظر تمام زائرین کی بروقت واپسی اور سیکورٹی انتظامات کو موثر بنائے جانے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائیں چنانچہ حکومت اور ریاست زائرین کو ہر قسم کی سفری سہولیات فراہم کرے۔ زائرین کو گذشتہ کچھ عرصہ سے تفتان بارڈر پر پاکستان ہاﺅس میں جن مسائل کا سامنا ہے، ان کے حل کیلئے ٹھوس، سنجیدہ اور دیرپا اقدامات کئے جائیں۔
News ID: 431796 Publish Date : 2017/11/13
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایرانی حکومت سے اپیل کی ہے کہ زائرین کو ویزے جاری کرنے کے عمل کو تیز تر کیا جائے۔
News ID: 430544 Publish Date : 2017/10/26
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا : حکومت و ریاستی ادارے پاکستانی زائرین کے مسائل حل کریں ۔
News ID: 429550 Publish Date : 2017/08/19
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گرد ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ ان کا جب دل کرتا ہے وہ اپنے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیتے ہیں ۔
News ID: 428769 Publish Date : 2017/06/29
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام سید مشتاق حسین ہمدانی انتقال کرگئے۔
News ID: 428059 Publish Date : 2017/05/14
محمد یعقوب شہباز:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے کہا : بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایک غیر مدبر اور نااہل حکمران ہے ۔
News ID: 424480 Publish Date : 2016/11/15
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجالس و جلوس ہائے عزا صدیوں سے جاری اور ہمارے بنیادی حقوق ہیں ، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے ۔
News ID: 423626 Publish Date : 2016/10/04
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : حکومت نے اگر نشتر پارک کے جلسے کو روکنے کی کوشش کی تو ہم پورے سندھ کی ہر شاہراہ کو نشتر پارک بنا دیں گے ۔
News ID: 423275 Publish Date : 2016/09/16
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نےکہا : عرب بادشاہتوں کو اپنا انجام قریب نظر آرہا ہے، انہیں صدام حسین، کرنل قذافی اور حسنی مبارک کا انجام یاد رکھنا چاہیے ۔
News ID: 423067 Publish Date : 2016/09/06
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما :
تنظیم شیعہ شہریان لاہور کے زیر اہتمام کربلا گامے شاہ میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے بانی قائد حجت الاسلام مفتی جعفر حسین کی ۳۳ ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں علماء کرام نے شرکت کی ۔
News ID: 422929 Publish Date : 2016/08/30
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : آج پاکستان کے طول و عرض اور دنیا بھر میں جو اتحاد و وحدت کی فضا قائم ہے اور تشیع مضبوط ہے، یہ سب قومی پلیٹ فارم تحریک جعفریہ پاکستان کی وجہ سے ہے۔
News ID: 422922 Publish Date : 2016/08/30
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : تربیت کے بغیرمعاشرے کی اصلاح کارکنان کے ہاتھ میں دے دی جائے تو معاشرے میں اصلاح کے بجائے فساد پیدا ہوتا ہے جو آج ہمارے معا شرے میں نظر آرہا ہے ۔
News ID: 422549 Publish Date : 2016/07/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، ہم لوگ کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
News ID: 422525 Publish Date : 2016/07/20
حجت الاسلام حمید حسین امامی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان : یوم القدس کے شرکاء کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے پاکستان کے صوبائی انتظامیہ نے صیہونی و سعودی دوستی نبھائی ۔
News ID: 422488 Publish Date : 2016/07/13
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی اور گلگت بلتستان کے علاقائی عہدیداران کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔
News ID: 9059 Publish Date : 2016/02/14
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر اور صوبائی جنرل سیکرٹری نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا : پارا چنار عید گاہ کباڑ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 8816 Publish Date : 2015/12/15
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما ء کونسل پاکستان کا ایک اہم اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی علاقائی صدور سمیت اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔
News ID: 8806 Publish Date : 2015/12/14
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں جلوس و مجالس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے ۔
News ID: 8773 Publish Date : 2015/12/01