ٹیگس - شیعہ علماء کونسل پاکستان
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما ء کونسل پاکستان کا ایک اہم اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی علاقائی صدور سمیت اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8806 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں جلوس و مجالس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 8773 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائدملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے بھی پشاور میں سید امداد علی جعفری کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8726 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
حجت الاسلام حمید حسین امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے کہا : ہم بلوچستان کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین کو جلد ازجلد بحفاظت ایران تک پہنچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8725 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں نہ کہ صرف طفل تسلیوں اور بلند و بانگ دعوئوں کا سہارا لے کر عوام کو بے وقوف بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8564 تاریخ اشاعت : 2015/10/15
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام عارف حسین واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا : کیپٹن شہید اسفند یار بخاری جیسے عظیم سپوت ملک و قوم کیلئے باعث فخر ہیں جنہوں نے جرات و بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس پر پوری قوم ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8515 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ فقہ جعفریہ کے پیروکاروں کے لئے نماز عید الاضحی راولپنڈی اسلام آباد میں مندرجہ مقامات پر مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8472 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کراچی میں فائرنگ کے نتیجہ میں دو صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 8434 تاریخ اشاعت : 2015/09/10
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : القدس ریلیوں میں تمام مکاتب فکر اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی مدعو کیا جائیگا ۔ آبپارہ اسلام آباد میں حسب سابق ریلی نکالی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 8271 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے بیان کیا : ہم اس خطہ کی بڑی سیاسی جماعت ہیں، پہلے بھی ہماری جماعت نے انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کی تھی اور اب بھی ہماری جماعت گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8057 تاریخ اشاعت : 2015/04/19
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : 3 مارچ کا دن اتحاد امت اور تجدید عہد کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 7956 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : فرقہ واریت پھیلانے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں، ملکی استحکام اور اُمہ کی سربلندی کیلئے اتحاد ضروری ہے، انتہا پسندی و دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 7937 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور یوحنا آباد میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7922 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے نجی نیوز چینل پر تکفیری عمل انجام دئیے جانے اور تکفیری گروہ کے سرغنہ کی جانب سے امُت مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی اس مذموم سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7844 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مسجدالقائم و امام بارگاہ سکینہ میں خودکش بم دھماکے اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : خود کش حملوں جیسی بزدلا نہ کاروایئوں سے ملت تشیع کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 7827 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پشاور کے علاقے حیات آباد کے امام بارگاہ امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والا سانحہ جس میں ۲۳ افراد شہید اور ۶۰ سے زائد زخمی ہوگئے کے غم میں پورے ملک میں ملت تشیع سوگ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 7806 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کال پر اعلان کردہ سہ روزہ سوگ کے آخری دن ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں سانحہ شکار پور واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7755 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا اہم اجلاس مرکزی سینئر نائب صدر اسلامی تحریک پاکستان و سربراہ سیاسی سیل کی سربراہی میں راولپنڈی میں منعقد ہوا ،جس میں پنجاب ،سندھ ،خیبر پختونخواہ ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے سیاسی سیل کے ممبران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7742 تاریخ اشاعت : 2015/01/29
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل نے امام بارگاہ عون محمد رضوی چٹیاں ہٹیاں میں خود کش بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہو ئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7680 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : سانحہ پشاور جس میں معصوم بچوں کو جس بے دردی اور سفاکی سے شہید کیا گیا ایسے واقعے کی مثال دور دور تک نہیں ملتی ۔
خبر کا کوڈ: 7600 تاریخ اشاعت : 2014/12/18