ٹیگس - شیعہ علماء کونسل پاکستان
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں تمام حلقوں سے اُمید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک جعفریہ پاکستان ماضی میں گلگت بلتستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7590 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف نے شیعہ علماء کونسل کوکراچی میں اپنی ہڑتال کو چہلم امام حسین (ع) کے سلسلے میں منعقدہ مجلس و جلوس ہائے عزا کے برپا ہونے سے قبل ہی ختم کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اور چہلم امام حسین (ع) کی پرامن برگذاری میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7575 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : آئے روز علماء کی ٹارگٹ کلنگ لمحہ فکریہ ہے اور دینی افراد کا قتل ملک میں اُمت مسلمہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7530 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق وفاقی دارالحکومت میں شہید ہونیوالے ممتاز عالم دین محمد نواز عرفانی کی نماز جنازہ امام بارگاہ الصادق ٹرسٹ اسلام آباد میں ادا کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7527 تاریخ اشاعت : 2014/11/27
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر پارلیمانی امور سے ملاقات میں زائرین کے مسائل زیر بحث آئی ۔
خبر کا کوڈ: 7469 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بیان کیا : یوم عاشور ہر دور کے انسان کو کردار حسینی کی سر بلندی اور کردار یزیدی کی پستی کی یاد دلاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7447 تاریخ اشاعت : 2014/11/06
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا : انسان اشرف المخلوقات ہے جس کی عزت و تکریم کا ذکر خود خدا وند تعالیٰ نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7428 تاریخ اشاعت : 2014/10/30
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں ہر مذہب و مسلک کو اپنی عبادات کا پورا حق حاصل ہے، عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 7422 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آرہی ہے جس پرملک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے حکومت کو ضرب عضب جیسا اقدام اٹھانا پڑا اور اس اقدام کے بعد ضرب عضب میں کامیابیاں بھی حاصل ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 7410 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کے موجودہ سیاسی بحران میں ہم مکمل غیر جانبدار ہیں ہمارا موقف واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7349 تاریخ اشاعت : 2014/10/09
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں کوئی مذہبی تفریق نہیں ، حالات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7301 تاریخ اشاعت : 2014/09/25
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : حکومت شمالی وزیرستان کے متاثرین کی ہر ممکن امداد کرے ۔
خبر کا کوڈ: 6935 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر نے تفتان صوبہ بلوچستان کے المناک واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا : یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کی حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا ایک ایسا ثبوت ہے جس پر فوری طور حکومت بلوچستان کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 6909 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر نے تفتان صوبہ بلوچستان کے المناک واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا : یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کی حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا ایک ایسا ثبوت ہے جس پر فوری طور حکومت بلوچستان کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 6908 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیر صدارت کراچی میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 6692 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکر ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6402 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں مرکزی سیکرٹری جنرل کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت میڈیا کوآرڈینیٹر قلب عباس و دیگر ممبران اور ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا غلام قاسم جعفری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 6391 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں مرکزی سیکرٹری جنرل کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت میڈیا کوآرڈینیٹر قلب عباس و دیگر ممبران اور ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا غلام قاسم جعفری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 6391 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں گلگت کے صدر نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6370 تاریخ اشاعت : 2014/01/28
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں گلگت کے صدر نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6370 تاریخ اشاعت : 2014/01/28