ٹیگس - زائرین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار :
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار حجت الاسلام گلزار احمد جعفری نے اپنے ایک بیان میں زوار امام حسین علیہ السلام سے سرکاری اہلکاروں کی وصولی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8732 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
حجت الاسلام واحدی کی وفاقی وزیر سے ملاقات :
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد سے ملاقات میں زائرین کے مسائل مستقل طور پر حل کئے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7475 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
حجت الاسلام واحدی کی وفاقی وزیر سے ملاقات :
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد سے ملاقات میں زائرین کے مسائل مستقل طور پر حل کئے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7474 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر پارلیمانی امور سے ملاقات میں زائرین کے مسائل زیر بحث آئی ۔
خبر کا کوڈ: 7469 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے سانحہ تفتان و کراچی کے پش نظر تاکید کی : زائرین کو زمینی راستہ کے بجائے ہوائی راستہ کی نصیحت انتظامیہ کے نااہلی کا بیانگر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6885 تاریخ اشاعت : 2014/06/13
بلوچستان شیعہ کانفرنس:
رسا نیوز ایجنسی - بلوچستان شیعہ کانفرنس نے پاکستان کے شیعہ زائرین کو تکفیریوں کے ہاتھوں مسلسل دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر سخت ردعمل کا اظھار کرتے ہوئے حکومت سے زائرین کی حفاظت کا مناسب بندوبست کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6652 تاریخ اشاعت : 2014/04/16
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مستونگ کوئٹہ زائرین بس پر ہونے والے خود کش حملہ کیخلاف شدید ردعمل کا اظھار کیا اور 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6352 تاریخ اشاعت : 2014/01/22
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مستونگ کوئٹہ زائرین بس پر ہونے والے خود کش حملہ کیخلاف شدید ردعمل کا اظھار کیا اور 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6352 تاریخ اشاعت : 2014/01/22