زائرین - صفحه 6

ٹیگس - زائرین
پاکستانی زائرین کے لئے ہر سال ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد ایران کے ویزے جاری کئے جاتے ہیں جو ایران اور عراق میں زیارات کے لئے ان ملکوں کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424328    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

ندیم عباس کاظمی:
ملتان میں زائرین ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم ملتان کے سیکرٹری جنرل نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی کے نام پر زائرین سے بھاری رقم جمع کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے کہا: حکومت نجف، بغداد، مشہد اور تہران کیلئے پی آئی اے کی پروازیں فورا شروع کرے ۔
خبر کا کوڈ: 424272    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

خبر کا کوڈ: 424267    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے سب سے طولانی راستہ طے کرنے والے ایک سو دس زائرین پر مشتمل پیدل قافلہ ایران کے سرحدی شہر اہواز عبور کرکے ایران اور عراق کی سرحد پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424220    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے یونیورسٹی طلبہ زمینی راستے سے آنے والے پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 424219    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : امام حسین علیہ السلام کے چہلم پرپوری دنیا سے آئے ہوئے زائرین ایک ایسا منظر پیش کرتے ہیں جس کا منشأ بشری نہیں بلکہ ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام سے عشق اور مودت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424094    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

تفتان بارڈر پر پھنسے ہزاروں زائرین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ زائرین کو سیکورٹی اور ان کو گھروں تک پہونچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423941    تاریخ اشاعت : 2016/10/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم حکومتی عہدیداروں کو مجبور کرائینگے کہ وہ زائرین کو تحفظ فراہم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423295    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : قائد وحدت کی جانب سے پیش کئے گئے مطالبات پر فی الفور عمل در آمد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422814    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں کرپشن ، مہنگائی، بے روزگاری، عدل وانصاف کا فقدان، عدم مساوات سمیت غرض ہرشعبہ ہائے زندگی میں طبقاتی تقسیم نے امیر کو امیرتر اورغریب کو غریب تر کردیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 422558    تاریخ اشاعت : 2016/07/28

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ضلع اٹک کے نواحی علاقہ دھبولہ میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے زیراہتمام کسب نو سیمینار اور تقریب تقسیم انعامات جعفریہ علمی مقابلہ میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422545    تاریخ اشاعت : 2016/07/25

قافلہ کے سالار خیربخش لنڈ بلوچ نے چار دن سے سینکڑوں زائرین کو تفتان بارڈر پر پھنسے ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ہلاکتوں کا خدشہ ظاھر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422414    تاریخ اشاعت : 2016/06/21

ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ریلوے بہت جلد جمہوریہ آذربائیجان اور عراق سے متصل ہو جائے گی کہا: زائرین کی سہولت کیلئے آئندہ برس تک ایران و عراق ریل سروس کا آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9035    تاریخ اشاعت : 2016/02/06