Tags - عید میلاد النبی
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جس طرح محرم الحرام صرف اہل تشیع کی طرف سے منانے کی بات غلط ہے، اسی طرح عید میلادالنبی صرف اہل سنت کی طرف سے منانے کا دعویٰ بھی درست نہیں، تمام مکاتبِ فکر عیدمیلادالنبی مناتے ہیں، ان کا انداز مختلف ہو سکتا ہے۔
News ID: 441593 Publish Date : 2019/11/12
علامہ مبشر حسن پاکستان:
خیر العمل ٹرسٹ اور ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ماہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے، پاکستان کے ریاستی اداروں کیطرف سے ان عناصر کiخلاف موثر کارrوائی ہونی چاہیئے, جو ہم وطنوں میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
News ID: 437770 Publish Date : 2018/11/28
ولادت رسول اکرم (ص) کے موقع پر علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی ھندوستان میں جشن میلاد منایا گیا۔
News ID: 437735 Publish Date : 2018/11/24
کاروانِ اسلامی کے سربراہ :
غلام رسول حامی نے کہا کہ کشمیری قوم اس وقت دنیا کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں ۔
News ID: 437718 Publish Date : 2018/11/22
پاکستان میں ؛
لاہور میں آقا دو جہاں محمد مصطفی (ص) سے محبت کے اظہار کیلئے لوگ جہاں گھروں اور گلیوں، کوچوں کو سجا رہے ہیں وہیں مساجد کو بھی سجانے کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نوری مسجد کے اطراف کی بلڈنگ اور مارکیٹس کو بھی سجایا جا رہا ہے۔
News ID: 432020 Publish Date : 2017/11/29
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
News ID: 425125 Publish Date : 2016/12/17
صاحبزادہ فیض الرحمن درانی :
امیر تحریک منہاج القرآن نے کہا : اللہ کے محبوب کو محبوب جاننے والے ان کی ولادت کا جشن ایمانی قوت اور جوش و خروش سے منائیں اور اپنے ایمان کو تروتازہ کریں۔
News ID: 424981 Publish Date : 2016/12/10
حجت الاسلام مقصود علی دومکی :
News ID: 424940 Publish Date : 2016/12/08
مرکزی میلاد کونسل کے رہنمائوں نے پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن عید میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں مرکزی میلاد کونسل کے زیر اہتمام ڈویژن بھر میں ہزاروں تقریبات منعقد ہوں گی۔
News ID: 424810 Publish Date : 2016/12/01
عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی – ولادت مرسل آعظم حضرت محمد مصطفی(ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کے مبارک موقع پر ایران کلچرل ہاوس اسلام آباد، راولپنڈی آرٹس کونسل اور خانہ فرہنگ راولپنڈی کے باہمی تعاون سے پہلے عظیم الشان حفظ و قرائت قرآن کریم کا قومی مقابلہ منعقد ہوا ۔
News ID: 8880 Publish Date : 2015/12/30
برصغیر کے ممالک میں؛
رسا نیوز ایجنسی - برصغیر کے ممالک ھندوستان و پاکستان میں عید میلاد النبی (ص) کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ، بہت سارے شھروں میں اس پروگرام کو آخری شکل دے دی گئی ہے ۔
News ID: 8852 Publish Date : 2015/12/23
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلا دالنبی اور ہفتہ وحدت کی عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 6321 Publish Date : 2014/01/13