Tags - صدقہ
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلام میں انفاق اور صدقہ کا فلسفہ کمی کا پر کرنا ہے کہا: دین اسلام گداگری کا مخالف ہے لہذا ہمیں اس طرح پروگرام بنانا چاہئے کہ لوگ ضرورتمند نہ رہ جائیں ۔
News ID: 442698 Publish Date : 2020/05/11
مصر کے سنی عالم دین:
مصر کے اہل سنت عالم دین نے سیره نبوی(ص) کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ صدقہ ، ماہ مبارک رمضان کا بہترین اور برترین عمل ہے ۔
News ID: 442591 Publish Date : 2020/04/27
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انسانی اور قدرتی وسائل سے مالامال ہے ۔
News ID: 442465 Publish Date : 2020/04/07
شھر بنارس کے عارضی امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید امین حیدر حسینی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں نمازگزاروں کو تقوائے الھی اور عمل صالح کی تاکید کی ۔
News ID: 441753 Publish Date : 2019/12/14
حوزه علمیہ امام رضا(ع) کے متولی:
حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد نے صدقہ کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : صدقہ ، انسان کے ایمان کو بالندگی عطا کرتا ہے اور اسے بلاوں اور فتنوں کے برابر محفوظ رکھتا ہے ۔
News ID: 435647 Publish Date : 2018/04/21